the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18211 - 18240 of 21461 total results
 وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے عالمی برادری کو درپیش دہشت گردی کے خطرات پرتبادلۂ خیال کیا

وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے عالمی برادری کو درپیش دہشت گردی کے خطرات پرتبادلۂ خیال کیا

نئی دہلی، 07 نومبر / مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے اسرائیل کی راجدھانی تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہوسے تفصیلی تبادلۂ خ...

 میک اِن انڈیا پروگرام کے پہلے مرحلے میں بارہ ایڈوانسڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قائم کئے جائیں گے

میک اِن انڈیا پروگرام کے پہلے مرحلے میں بارہ ایڈوانسڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قائم کئے جائیں گے

نئی دہلی،07 نومبر / مرکزی وزارت محنت و ملازمت کے ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ایمپلائمنٹ اینڈ ٹریننگ (ڈی جی ای اینڈ ٹی) ملک کے مختلف علاقوں میں ...

 کل بی جے پی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

کل بی جے پی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

حیدرآباد۔7نومبر(اعتماد نیوز)کل بی جے پی پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوگا۔ چنانچہ اس اجلاس میں مرکزی کابینہ میں توسیع ‘ اور کابینہ کے تنظیم...

نریندر مودی کا اپنے حلقہ وارناسی کا دورہ

نریندر مودی کا اپنے حلقہ وارناسی کا دورہ

حیدرآباد۔7نومبر(اعتماد نیوز)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے حلقہ وارناسی کا دورہ کیا۔ مودی کا اس حلقہ سے انتخاب کے بعد انکا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس...

 ٹی آر ایس کانگریس ارکان کو گمراہ کرنے کی کوشش میں مصروف

ٹی آر ایس کانگریس ارکان کو گمراہ کرنے کی کوشش میں مصروف

حیدرآباد۔7نومبر(اعتماد نیوز) اپوزیشن لیڈر جانا ریڈی نے آج اسمبلی میں بجٹ پر مباحث میں حصہ لیتے ہوئے ریاستی حکمران پارٹی پر الزام ئگایا کہ ٹی آ...

بجٹ اسمبلی اجلاس : اپوزیشن قائدین کے شدید احتجاج سے ایوان گونج اٹھا

بجٹ اسمبلی اجلاس : اپوزیشن قائدین کے شدید احتجاج سے ایوان گونج اٹھا

حیدرآباد۔7نومبر(اعتماد نیوز) تلنگانہ بجٹ اسمبلی اجلاس آج اپوزیشن پارٹیوں کے شدید احتجاج کے سبب گونج اٹھا۔ اپوزیشن قائدین نے آج اجلاس کے آغاز سے ...

گلبد ین حکمت یا ر ا فغان نستا ن حکو مت سے مذاکر ات کر نے تیا ر

گلبد ین حکمت یا ر ا فغان نستا ن حکو مت سے مذاکر ات کر نے تیا ر

پشا و ر 7 نو مبر ( ایجنسیز) افغانستان میں حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے نئی افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات اورمسلح جدوجہدسے الگ ہونے پر رضا مند...

کمل ہا سن 60 ویں سا لگر کے مو قع پر سو چھ بھا ر ت مہم سے جڑے

کمل ہا سن 60 ویں سا لگر کے مو قع پر سو چھ بھا ر ت مہم سے جڑے

چینئی 7 نو مبر ( ایجنسیز) مشہو ر ایکٹر کمل ہا سن نے ا پنی 60 و یں سا لگر ہ کو مخصو ص ا ندا ز میں منا یا ۔ اس مو قع پر وہ و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی ک...

نر یند ر مو دی دو دن کے د و رہ پر وا ر نا سی پہنچے

نر یند ر مو دی دو دن کے د و رہ پر وا ر نا سی پہنچے

و ر ا نا سی 7 نو مبر ( ایجنسیز) و زیر اعظم نر یند مو دی آ ج ریا ست ا تر پر دیش کے پا ر لیما نی حلقہ و ار نا سی کے دو دن کے دو رہ پر پہنچے اور دو ر ہ ک...

صد ر پر نب مکر جی بھو ٹا ن کے د و ر ہ پر روا نہ

صد ر پر نب مکر جی بھو ٹا ن کے د و ر ہ پر روا نہ

نئی دہلی 7 نو مبر ( ایجنسیز) صد ر پر نب مکر جی آ ج دو ر و ز ہ پر بھو ٹا ن روا نہ ہو ئے جہا ں وہ با ہمی تعلقا ت کو مز ید مستحکم کر ینگے ۔ کسی صد ر کا 2...

افغان سیکیورٹی فورسزکے اہل کاروں کی ہلاکت میں غیرمعمولی اضافہ

افغان سیکیورٹی فورسزکے اہل کاروں کی ہلاکت میں غیرمعمولی اضافہ

افغانستان میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گذشتہ سال سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد سے اہل کاروں کی ہلاکت میں غیرمعمولی اضافہ رکارڈ کیا گیا...

کینیڈا میں ایک سے زائد بیویوں والے تارکین وطن کو شہریت نہ دینے کے قانون کی تیاری شروع

کینیڈا میں ایک سے زائد بیویوں والے تارکین وطن کو شہریت نہ دینے کے قانون کی تیاری شروع

کینیڈا کی حکومت نے ایک ہی وقت میں ایک سے زائد بیویوں والے تارکین وطن کو اپنے ملک کی شہریت نہ دینے کے قانون کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریا...

برطانیہ کا داعش کے خلاف عراقی فوج کی مدد کےلئے اپنے فوجی بھیجنے پر غور

برطانیہ کا داعش کے خلاف عراقی فوج کی مدد کےلئے اپنے فوجی بھیجنے پر غور

 برطانیہ نے داعش کے خلاف تعاون کے لئے عراق میں اپنے فوجی بھیجنے پر غور شروع کردیا ہے۔برطانوی وزیر دفاع مائیکل فیلون کا کہنا ہے کہ عراقی فوج دولت ...

دفاع قبلہ اول کے لیے فلسطینی عوام کے پاس تمام آپشنز کھلے ہیں: مشعل

دفاع قبلہ اول کے لیے فلسطینی عوام کے پاس تمام آپشنز کھلے ہیں: مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں اور صہیونی فوج کے منظم حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ...

گلبرگہ میں ایک سابقہ چھلہ کے مقام پر قبر کا پتھر اور غلاف

گلبرگہ میں ایک سابقہ چھلہ کے مقام پر قبر کا پتھر اور غلاف

بر آمد ہونے پر عوام کا ہجوم ؛ پولیس نے پتھر اورغلاف ہٹادیا گلبرگہ: گلبرگہ شہر کے علاقہ ہمنا آباد بیس چورستہ کے قریب قدیم زمانہ، سے ،عرصہ دراز سے ا...

حضرت امام حسینؓ کمالات مصطفویہ کے مظہر۔آپ کاوجوداسلام کی حقانیت کی دلیل

حضرت امام حسینؓ کمالات مصطفویہ کے مظہر۔آپ کاوجوداسلام کی حقانیت کی دلیل

مولانا محمدخواجہ شریف اورمولانا مفتی حافظ سیدضیاء الدین نقشبندی کا خطاب ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹرکے زیراہتمام مسجدابوالحسنات جہاں نماحیدرآبادمیں...

 تانڈور میں ادارہ ادب اسلامی کے زیر اہتمام بین ریاستی مشاعرہ کا کامیاب انعقاد

تانڈور میں ادارہ ادب اسلامی کے زیر اہتمام بین ریاستی مشاعرہ کا کامیاب انعقاد

در کس کا کھٹکھٹاتے ہم انصاف کیلئے ................... منصف ہمارے شہر کا بلوائیوں میں تھا تانڈور میں ادارہ ادب اسلامی کے زیر اہتمام بین...

 9نومبر کو مرکزی کابینہ میں توسیع کا امکان ؟

9نومبر کو مرکزی کابینہ میں توسیع کا امکان ؟

حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز)وزیر اعظم نریند مودی کے بیرونی مملاک کے دورہ سے دو دن قبل مرکزی کابینہ میں توسیع کا امکان ہے۔ چنانچہ آج وزیر اعظم نر...

 ایروم شرمیلا کے ہڑتال کو 14سال مکمل

ایروم شرمیلا کے ہڑتال کو 14سال مکمل

حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز) منی پور کے خاتون آہن ایروم شرمیلا کہ 14سال قبل آغاز کردہ بھوک ہڑتال کو آج سے 14سال مکمل ہوچکے ہیں۔ چنانچہ سال 20...

 مرکز سے فنڈس حاصل کرنے میں ٹی آر ایس حکومت ناکام : پی لکشمیا

مرکز سے فنڈس حاصل کرنے میں ٹی آر ایس حکومت ناکام : پی لکشمیا

حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز) تلنگانہ کانگریس صدر پی لکشمیا نے آج الزام لگایا کہ مرکز سے فنڈس حاصل کرنے میں ٹی آر ایس حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ...

 بہت جلد حیدرآباد میں مکمل وائی ۔فائی: کے ٹی آر

بہت جلد حیدرآباد میں مکمل وائی ۔فائی: کے ٹی آر

حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے آج کہا کہ بہت جلد حیدرآباد میں صد فیصد وائی فائی کی سہولت کو یقی...

 اگلے 24گھنٹوں میں طوفان کا امکان

اگلے 24گھنٹوں میں طوفان کا امکان

حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے 24گھنٹوں میں خلیج بنگال کی طرف سے مانسونی ہوائیں چلنے کی وجہ سے آندھرا پردیش اور اسکے ...

11نومبر سے مودی کا بیرونی ممالک کا دورہ

11نومبر سے مودی کا بیرونی ممالک کا دورہ

حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی 11نومبر سے بیرونی ممالک کا دورہ کرینگے۔ چنانچہ 11نومبر کو وہ میانمار سے ہوتے ہوئے آسٹریلیا‘ ا...

ر و سی صد ر و لا ڈ میر پو تن متوا تر دو سر ے سا ل بھی دنیا کی طا قتو ر ترین شخصیت بر قرا ر

ر و سی صد ر و لا ڈ میر پو تن متوا تر دو سر ے سا ل بھی دنیا کی طا قتو ر ترین شخصیت بر قرا ر

نیو یا ر ک 6 نو مبر ( ایجنسیز) امریکی ویب سائٹ فوربز(Forbes) نے دنیاکی طاقتورترین72شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں مسلسل دوسرے سال روسی صدرولادیمیرپ...

ر ا ج نا تھ سنگھ با ہمی تعلقا ت بڑ ھا نے کیلئے ا سر ا ئیل پہنچے

ر ا ج نا تھ سنگھ با ہمی تعلقا ت بڑ ھا نے کیلئے ا سر ا ئیل پہنچے

تل ا بیب 6 نو مبر ( ایجنسیز) مر کزی و زیر دا خلہ را ج نا تھ سنگھ با ہمی مسا ئل پر با ت چیت کیلئے ا سر ائیل پہنچے جسمیں سیکو ر یٹی تعلقا ت اور د ہشت گر...

 اعظم خاں کو پاکستان بھیج دینا چاہئے:یوگی آدتیہ ناتھ

اعظم خاں کو پاکستان بھیج دینا چاہئے:یوگی آدتیہ ناتھ

لکھنؤ،5نومبر(ایجنسی)بی جے پی کے رہنما یوگی آدتیہ ناتھ اور یوپی کے قدآور وزیر اعظم خاں کے درمیان زبانی جنگ چھڑ گئی ہے. پہلے اعظم نے آدتیہ ناتھ کے ساتھ ...

تلنگا نہ کا پہلا بجٹ ا سمبلی میں پیش کر دیا گیا

تلنگا نہ کا پہلا بجٹ ا سمبلی میں پیش کر دیا گیا

حید ر آ باد 5 نو مبر ( اعتما د نیو ز) تلنگا نہ کے و زیر خزا نہ ایٹا لہ ر ا جند ر نے نئی ر یا ست بننے کے بعد آج پہلا بجٹ پیش کیا ۔ ا سمبلی میں تقریر کر...

تلنگا نہ ا سمبلی کے پہلے بجٹ کا آ ج سے آ غا ز

تلنگا نہ ا سمبلی کے پہلے بجٹ کا آ ج سے آ غا ز

حید ر آ باد 5 نو مبر ( ایجنسیز) تلنگانہ اسمبلی کے پہلے بجٹ کا آج یعنہ 5 نومبر سے آ غا ز ہو ر ہا ہے ۔ تلنگا نہ ر ا شٹر یہ حکو مت ا پنا پہلا مکمل بجٹ پی...

دہلی ا سمبلی کی تحلیل کی سفا ر ش

دہلی ا سمبلی کی تحلیل کی سفا ر ش

نئی دہلی 5 نو مبر ( ایجنسیز) مر کزی کا بینہ نے د ہلی ا سمبلی کی تحلیل کی سفا ر ش کر دی ہے‘ جس کے نتیجہ میں تا ز ہ ا نتخا با ت کی را ہ ہموا ر ہو گئی ہے...

دنیا میں ایک کروڑ

دنیا میں ایک کروڑ 'بے وطن' لوگ

 پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ادارہ (یو این آر اے) نے دنیا سے 'بے وطنی' ختم کرنے کے مقصد سے دس سالہ مہم شروع کر دی۔پناہ گزینوں کیلئے یو این ک...

Displaying 18211 - 18240 of 21461 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.