the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18151 - 18180 of 21461 total results
چین میں تبلیغ کرنے پر مسلم اماموں کو سزائیں

چین میں تبلیغ کرنے پر مسلم اماموں کو سزائیں

چین نے مغربی صوبے سنکیانگ میں غیرقانونی طور پر تبلیغ کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔چین کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق ان بائیس مشتبہ ...

کچرے سے 95فیصد برقی پیداوار کی جاسکتی ہے

کچرے سے 95فیصد برقی پیداوار کی جاسکتی ہے

کچرے سے 95فیصد برقی پیداوار کی جاسکتی ہے ۔سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ماہر جڈسن فراسٹ ۔ڈٹیل پراجیکٹ تیار کرنے ورنگل میونسپل کمشنر سورنا پانڈا داس کی عہدی...

 اردو یونیورسٹی میں اسٹاف کے بچوں کے لیے مختلف پروگراموں کا انعقاد

اردو یونیورسٹی میں اسٹاف کے بچوں کے لیے مختلف پروگراموں کا انعقاد

حیدرآباد،12؍ نومبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 5 تا 11 نومبر تک منعقدہ یوم آزاد تقاریب کے تحت مختلف تعلیمی و ثقافتی پروگ...

 وزیر اعظم نے بلاسپور میں افسوسناک المیہ پر چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ سے بات کی

وزیر اعظم نے بلاسپور میں افسوسناک المیہ پر چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ سے بات کی

نئی دلی، 12؍نومبر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بلاسپور میں افسوسناک المیہ پر چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ سے آج ٹیلی فون پر بات کی۔...

 آندھرا پردیش ریاست کو خصوصی موقف کے بارے میں بات چیت جاری

آندھرا پردیش ریاست کو خصوصی موقف کے بارے میں بات چیت جاری

حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست دینے سے متعلق کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ چنانچہ آندھرا پردیش سے منتخب راجیہ سبھا رکن و ...

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) بین القاومی مارکٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اب ملک میں بھی فیول چارجس میں کمی ہو سکتی ہے۔ جبکہ ...

 تلنگانہ بجٹ کا خیر مقدم : حکومت قرضوں پر رپورٹ کو پیش کرے: اکبر الدین اویسی

تلنگانہ بجٹ کا خیر مقدم : حکومت قرضوں پر رپورٹ کو پیش کرے: اکبر الدین اویسی

حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) مجلس اتحاد لمسلمین کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے آج اسمبلی میں بجٹ پر مباحث میں حصہ لیتے ہوئے تلنگانہ بجٹ کا...

 چندرا بابو نائیڈو سنگا پور کے دورہ میں مصروف

چندرا بابو نائیڈو سنگا پور کے دورہ میں مصروف

حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو آج سنگا پور کے دورہ میں مصروف ہیں۔ چنانچہ آندھرا پردیش میں بیرونی ...

 کوٹھی میں بنک ملازمین کا دھرنا

کوٹھی میں بنک ملازمین کا دھرنا

حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) آج کوٹھی بنک اسٹریٹ میں بڑے پیمانہ پر بنک ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا منظم کیا۔ ...

 مہاراشٹر اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے ایکنادھ شنڈے کا انتخاب

مہاراشٹر اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے ایکنادھ شنڈے کا انتخاب

حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) آج مہاراشٹر میں اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے شیو سینا کے رکن اسمبلی ایکنادھ شنڈے منتخب ہوئے۔ چنانچہ آج اسمبلی میں اعتم...

 بجٹ اسمبلی اجلاس: تلگو دیشم اور ٹی آر ایس ارکان کے درمیان شدید بحث ‘

بجٹ اسمبلی اجلاس: تلگو دیشم اور ٹی آر ایس ارکان کے درمیان شدید بحث ‘

حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) آج ریاستی اسمبلی میں تلگو دیشم پارٹی اور حکمران جماعت ٹی آر ایس ارکان کے درمیان شدید بحث ہوئی۔ جسکے سبب اجلاس کو ...

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کی حیثیت سے ہری باہو باگدے کا انتخاب

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کی حیثیت سے ہری باہو باگدے کا انتخاب

حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) آج مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کی حیثیت سے ہری باہو باگدے کا متفقہ طور پر انتخاب عمل میں آیا۔ چنانچہ اسپیکر کے انتخاب ک...

د یو یندر فڈ نویس نے ا عتما د کا ووٹ جیت لیا

د یو یندر فڈ نویس نے ا عتما د کا ووٹ جیت لیا

ممبئی 12 نو مبر ( ایجنسیز) د یو یندر فڈ نویس نے مہا ر ا شٹر ا ا سمبلی میں تحر یک عد م ا عتما د کا ووٹ ند ائی آ وا ز کے ذ ریہ جیت لیا اور اب انکی سر کا...

سر کا ری شعبہ کے بینک ملا ز مین آ ج ہڑ تا ل پر

سر کا ری شعبہ کے بینک ملا ز مین آ ج ہڑ تا ل پر

نئی دہلی 12 نو مبر ( ایجنسیز) پبلک سیکٹر بینکس کی ا یمپلا ئز یو نین نے آج ایک دن کی ہڑ تا ل کا ا علا ن کیا ہے تا کہ تنخوا ہو ں پر نظر ثا نی کیلئے ز و ...

چند ر ا با بو نا ئیڈ و سنگا پو ر روا نہ

چند ر ا با بو نا ئیڈ و سنگا پو ر روا نہ

حیدر آ باد 12 نو مبر ( ایجنسیز) آ ند ھراپر دیش کے چیف منسٹر این چند ر ا بابو نا ئیڈ و پا نچ رو ز ہ دو ر ہ پر سنگا پو ر روا نہ ہو گئے ہیں ۔ ا نکے سا تھ...

 سدانند گوڑا سے ریلوئے کیقلمدان کی واپسی کرناٹک کے مفادات پر کاری ضرب

سدانند گوڑا سے ریلوئے کیقلمدان کی واپسی کرناٹک کے مفادات پر کاری ضرب

نریندر مودی پر آر ایس ایس کے اشاروں پر کام کرنے کا الزام: ملیکارجن کھرگے گلبرگہ11؍اکتوبر(اعتماد نیوز):سابق مرکزی وزیر ریلوئے و لوک سبھا میں کانگریس...

 مودی کے کابینہ میں 13 داغدار وزرا

مودی کے کابینہ میں 13 داغدار وزرا

حیدرآباد۔11نومبر(اعتماد نیوز)عام انتخابات سے قبل یو پی اے حکومت پر بد عنوانی الزام لگاتے ہوئے ملک سے بد عنوانی کا خاتمہ کرنے کا وعدہ کرنے والے ...

 ایل پی جی گیس پر حکومت کے کنٹرول کی برخواستگی کا فیصلہ

ایل پی جی گیس پر حکومت کے کنٹرول کی برخواستگی کا فیصلہ

حیدرآباد۔11نومبر(اعتماد نیوز)مرکزی حکومت کی جانب سے ایل پی جی گیس پر اپنے کنٹرول کی برخواستگی کا فیصلہ لیا جا رہا ہے۔ چنانچہ ذرائع کے مطابق مرکز...

 گجرات میں متنازعہ بل منظور

گجرات میں متنازعہ بل منظور

حیدرآباد۔11نومبر(اعتماد نیوز)گجرات ریاست میں ‘کمپلسری ووٹنگ ‘ یعنی گجرات کے مجالس مقامی انتخابات میں ہر ووٹ کا حق رکھنے والے ہر فرد کو حصہ لینا ...

 مودی میانمار پہونچ گئے

مودی میانمار پہونچ گئے

حیدرآباد۔11نومبر(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی آج اپنے دس روزہ بیرونی ممالک کے دورہ کا آغاز میانمار سے کیا ۔ چنانچہ میانمار اےئر پورٹ میں ا...

 16نومبر کو سچن تنڈولکر آندھرا پردیش کا دورہ کرینگے

16نومبر کو سچن تنڈولکر آندھرا پردیش کا دورہ کرینگے

حیدرآباد۔11نومبر(اعتماد نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز سچن تنڈولکر جاریہ ماہ کے 16کو آندھرا پردیش کے ضلع نیلور کے کنڈریگا کا دورہ کرینگے۔ راجیہ ...

 تلنگانہ بجٹ اجلاس :گرما گرم بحث

تلنگانہ بجٹ اجلاس :گرما گرم بحث

حیدرآباد۔11نومبر(اعتماد نیوز) آج تلنگانہ بجٹ اجلاس میں تمام اپوزیشن پارٹیوں نے حکومت کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے حکومت پر سخت انداز میں تنقید کی۔ بجٹ ...

گیا س سبسیڈی کی ر ا ست کسٹمر س کے ا کا و نٹ میں منتقلی

گیا س سبسیڈی کی ر ا ست کسٹمر س کے ا کا و نٹ میں منتقلی

حید رآ باد 11 نومبر ( اعتما د نیو ز) تلنگا نہ اور آ ند ھر ا پر دیش کے ایل پی جی سلینڈر ر کھنے والو ں کو پھر ایک مر تبہ مسا ئل کا سا منا کر نا پڑ ے گا ...

و ظیفہ یا بو ں کیلئے ڈ یجیٹل لا ئف سر ٹیفیکٹ کی ا سکیم ‘ جیو ن پر ما ن‘ کا ا فتتاح

و ظیفہ یا بو ں کیلئے ڈ یجیٹل لا ئف سر ٹیفیکٹ کی ا سکیم ‘ جیو ن پر ما ن‘ کا ا فتتاح

نئی دہلی 11 نو مبر ( ایجنسیز) و زیر ا عظم نر یند ر مو دی نے آ د ھا ر سے مر بو ط ڈ یجیٹل لا ئف کی ا سکیم ‘جیو ن پر ما ن ‘ کا ا فتتا ح کیا جو ہر سا ل و ...

نر یند ر مو دی دس رو ز ہ دو ر ہ پر مینما ر ‘ آ سٹریلیا اور فیجی روا نہ

نر یند ر مو دی دس رو ز ہ دو ر ہ پر مینما ر ‘ آ سٹریلیا اور فیجی روا نہ

نئی دہلی 11 نو مبر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی آ ج صبح مینما ر روا نہ ہو ئے جہا ں سے وہ آ سٹر یلیا اور اسکے بعد فیجی کے دو ر ہ پر روا نہ ہو...

چھتیس گڑ ھ میں سر جر ی کیمپ کے بعد 8 خوا تین ہلا ک اور 15 کی حا لت تشو یشناک

چھتیس گڑ ھ میں سر جر ی کیمپ کے بعد 8 خوا تین ہلا ک اور 15 کی حا لت تشو یشناک

بلا س پو ر 11 نو مبر ( ایجنسیز) بلا سپو ر میں چھتیس گڑ ھ حکو مت کی طر ف سے سر جر ی کیمپ منعقد کر نے کے بعد 8 خوا تین کی مو ت وا قع ہو گئی اور 15 سے زی...

پا کستا ن میں سڑ ک حا د ثہ میں 56 افر ا د ہلا ک

پا کستا ن میں سڑ ک حا د ثہ میں 56 افر ا د ہلا ک

ا سلا م آ باد 11 نو مبر ( ایجنسیز) سکھر میں ٹھیڑی بائی پاس کے قریب مسافر بس اور کوئلے سے بھرے ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 56 افراد جاں بحق جب کہ ...

داعش کے خلاف جنگ اہم مرحلے میں داخل ہوگئی، باراک اوباما

داعش کے خلاف جنگ اہم مرحلے میں داخل ہوگئی، باراک اوباما

 امریکی صدر باراک حسین اوباما کہتے ہیں کہ شام اور عراق میں برسرپیکار تنظیم ’’داعش‘‘ کے خلاف جنگ اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرو...

کئی ماہ میں بننے والی عمارتیں محض سیکنڈز میں ڈھیر

کئی ماہ میں بننے والی عمارتیں محض سیکنڈز میں ڈھیر

عمارت بنانے میں کئی ماہ لگتے ہیں لیکن گرانے میں صرف چند سیکنڈزلگتے ہیں۔ امریکی شہر اٹلانٹا میں پرانے ہوٹل کی عمارت کو دھماکے سے زمین بوس کردیا گیا۔امر...

آئی ایس سربراہ کی

آئی ایس سربراہ کی 'ہلاکت' کی تحقیقات شروع

عراق نے اتوار کو ریاست اسلامیہ کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی امریکی فضائی حملے میں ہلاکت کے حوالے سے تحقیقات شروع کردیں ہے۔اگر آئی ایس کے سربراہ کی ہلا...

Displaying 18151 - 18180 of 21461 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.