the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18091 - 18120 of 21461 total results
 اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

حیدرآباد۔19نومبر(اعتماد نیوز) ملک کے آنجہانی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو انکے 97 ویں یوم پیدائش کے موقع پر شکتی استھل میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔...

رام پال کے آشرم میں کشیدگی جاری

رام پال کے آشرم میں کشیدگی جاری

حیدرآباد۔19نومبر(اعتماد نیوز) ہریانہ کے حصار میں آج سنت رام پال کو گرفتار کرنے کے لئے چلائی جا رہی انتظامیہ کے مہم کے دوران پولیس اور آشرم کے ذم...

بی سی سی آئی سا لا نہ ایوا رڈ کا اعلا ن

بی سی سی آئی سا لا نہ ایوا رڈ کا اعلا ن

ممبئی 19 نو مبر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی تیز بو لر بھو نیشور کما ر کو سال 2013-14 میں انکے بہترین مظا ہر ے کی بد و لت ملک کا بہترین بین ا لا قوامی کھلا...

ا ر و بندو فا ر ما کے ا یکزیکیٹیو پر حید ر آ باد میں گو لی چلا ئی گئی

ا ر و بندو فا ر ما کے ا یکزیکیٹیو پر حید ر آ باد میں گو لی چلا ئی گئی

حیدر آ باد 19 نو مبر ( ایجنسیز) ایک نا معلو م بند و ق بر دا ر نے ارو بند و فا ر ما کے وائس چیر مین کے نتیا نند ا ر یڈ ی پر کا سو بر ہما نند ا ریڈی پا ...

ورلڈ بینک نے ایبو لا وا ئر س کی رو ک تھا م کیلئے 285 ملین ڈ الا منظو ر کئے

ورلڈ بینک نے ایبو لا وا ئر س کی رو ک تھا م کیلئے 285 ملین ڈ الا منظو ر کئے

و ا شھنگٹن 19 نو مبر ( ایجنسیز) و ر لڈ بینک نے ا یبو لا و ائر س کی ر و ک تھا م کیلئے 285 ملین ڈ ا لر منظو ر کئے جو خصو صاً مغر بی ا فر یقہ کے مما لک ک...

دنیا میں تقریباً تین کروڑ ساٹھ لاکھ انسان غلام ہیں،رپورٹ

دنیا میں تقریباً تین کروڑ ساٹھ لاکھ انسان غلام ہیں،رپورٹ

ایک تحقیق کے مطابق جدید دنیا میں تقریباً تین کروڑ ساٹھ لاکھ انسان غلام ہیں، ان میں سب سے زیادہ انسان بھارت میں غلامانہ زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔عال...

مقبوضہ بیت المقدس ،یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ،5افرادہلاک

مقبوضہ بیت المقدس ،یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ،5افرادہلاک

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ میں 5اسرائیلی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی پولیس کے ترجمان کاکہنا ہے کہ کلہاڑیوں اور چاقوؤں س...

فیس بک کا دفاتر میں کام کرنے والوں کے لئے نیا ورژن متعارف کرانے کا فیصلہ

فیس بک کا دفاتر میں کام کرنے والوں کے لئے نیا ورژن متعارف کرانے کا فیصلہ

 عالمی سطح پر مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ نے اپنے صارف کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک اور قدم آگے ...

روس کے ساتھ جنگ کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں، یوکرین

روس کے ساتھ جنگ کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں، یوکرین

یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشنکو نے کہا ہے کہ روسی فوج کے سا تھ جنگ سے نہیں ڈرتا اور  جنگ کے لئے  مکمل طور پر تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ...

امریکا داعش سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہے، جان کیری

امریکا داعش سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہے، جان کیری

 امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ داعش کے سفاکانہ اقدام کے باوجود ہم اس سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہیں۔جان کیری کا واشنگٹن میں پالیسی فورم ...

اسپین کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور

اسپین کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور

اسپین کی حکومت نے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈریڈ آج منگل کے روز ہونے والے اجلاس میں آزاد اور خود مختار فلسطینی ریا...

 گجرات فسادات : نانا وتی کمیشن نے مکمل رپورٹ پیش کردی

گجرات فسادات : نانا وتی کمیشن نے مکمل رپورٹ پیش کردی

حیدرآباد۔18نومبر (اعتماد نیوز)گجرات کے گودھرا ریلوے اسٹیشن کے قریب فرقہ وارانہ فسادات پر تشکیل شدہ کمیشن نانوتی کمیشن نے آخر کار بارہ سال کے ...

 مہاراشٹر میں بی جے پی حکومت کے لئے خطرہ کی گھنٹی !!!

مہاراشٹر میں بی جے پی حکومت کے لئے خطرہ کی گھنٹی !!!

حیدرآباد۔18نومبر (اعتماد نیوز)آج این سی پی کے صدر شرد پوار نے مہاراشٹر میں بی جے پی حکومت کے لئے خطرہ کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ اب بی جے پی حکو...

 اندرا پارک کے پاس تلگو دیشم پارٹی کا دھرنا

اندرا پارک کے پاس تلگو دیشم پارٹی کا دھرنا

حیدرآباد۔18نومبر (اعتماد نیوز)تلنگانہ میں کسانوں کی خود کشی کے واقعات میں مسلسل اضافہ کے بعد آج تلگو دیشم پارٹی کے ارکان اسمبلی نے خودکشی کرنے و...

 کانگریس ارکان اسمبلی ایک دن کے لئے ایوان سے معطل

کانگریس ارکان اسمبلی ایک دن کے لئے ایوان سے معطل

حیدرآباد۔18نومبر (اعتماد نیوز)آج حکمران ٹی آر ایس نے کانگریس کے ارکان اسمبلی کو بار بار اجلاس میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام لگاتے ہوئے تمام ارکان...

آسٹریلیا کے پارلیمنٹ میں مودی کا خطاب

آسٹریلیا کے پارلیمنٹ میں مودی کا خطاب

حیدرآباد۔18نومبر (اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج آسٹریلیا کے پارلیمنٹ میں خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے پارلیمنٹ میں میں انکا ...

او ما ن کے آ ج قو می دن پر صد ر جمہو ر یہ کا پیغا م

او ما ن کے آ ج قو می دن پر صد ر جمہو ر یہ کا پیغا م

نئی دہلی 18 نو مبر ( ایجنسیز) صد ر جمہو ر یہ جنا ب پر نب مکھر جی نے سلطنت او ما ن کے سلطا ن اور و ہا ں کے عوا م کو سلطنت او ما ن کے قو می دن 18 نو مبر...

نیل کنٹھ ریا ستی پر ند ہ اور ہر ن ریا ستی جا نو ر ۔ تلنگا نہ حکو مت کا اعلان

نیل کنٹھ ریا ستی پر ند ہ اور ہر ن ریا ستی جا نو ر ۔ تلنگا نہ حکو مت کا اعلان

حید ر آ باد 18 نو مبر ( ایجنسیز) تلنگا نہ حکو مت نے ریا ست کیلئے علحد ہ طو ر پر نیل کنٹھ کو ریا ستی پر ند ہ اور ہر ن کو ریا ستی جا نو ر کی علامت کے طو...

و ز یر ا عظم مو دی کا فیجی کا دو ر ہ ہما ر ے لئے ا چھا مو قع : فر ینک بینیما ر اما

و ز یر ا عظم مو دی کا فیجی کا دو ر ہ ہما ر ے لئے ا چھا مو قع : فر ینک بینیما ر اما

سوا 18 نو مبر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی کے فیجی کے دو ر ہ پر تبصر ہ کر تے ہو ئے فیجی کے ہم منصب فر ینک بینیما را ما نے کہا ک...

نر یند مو دی کی ملبو ر ن میں آ مد

نر یند مو دی کی ملبو ر ن میں آ مد

ملبو ر ن 18 نو مبر ( ایجنسیز) و زیر ا عظم نر یند ر مو دی آ ج چو تھے اور آ خر حلہ میں آ سٹر یلیا کے شہر ملبو ر ن پہنچے ۔ وہ آ سٹر یلیا کے صد ر مقا م کی...

بیت المقدس کو "یہودیانے" کے لیے اسرائیل کی اشتہاری مہم

بیت المقدس کو "یہودیانے" کے لیے اسرائیل کی اشتہاری مہم

صہیونی حکومت مقبوضہ بیت المقدس کے تاریخی مقامات، شاہرات اور دیگرجگہوں کو یہودیانے کے لیے دن رات اپنی سازشوں میں مصروف ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بیت المقد...

افغان صدر 45 روز بعد بھی کابینہ تشکیل دینے میں ناکام

افغان صدر 45 روز بعد بھی کابینہ تشکیل دینے میں ناکام

 افغان صدر اشرف غنی کابینہ کے لیے وزراء کے ناموں کا اعلان اپنی ہی طے کردہ ڈیڈلائن کے اندر کرنے میں ناکام رہے، جس پر حکام اور تجزیہ کاروں کا کہنا ...

 کانگریس اپنے باغی ارکان کے خلاف گورنر سے شکایت کریگی

کانگریس اپنے باغی ارکان کے خلاف گورنر سے شکایت کریگی

حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز)کانگریس پارٹی اپنے باغی ارکان جو حالیہ دنوں میں ٹی آر ایس میں شامل ہوچکے ہیں انکے خلاف گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے ش...

 عثمانیہ یونیورسٹی میں حالات کشیدہ

عثمانیہ یونیورسٹی میں حالات کشیدہ

حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز)عثمانیہ یونیورسٹی میں آج اس وقت حالات کشیدہ ہوگئے جب طلبا کی بڑی تعداد نے ریاستی حکومت کی جانب سے کنٹراکٹ ملازمین ک...

 بال ٹھاکرے کے لئے ممبئی میں یادگار بنایا جائیگا۔ فڑنوس

بال ٹھاکرے کے لئے ممبئی میں یادگار بنایا جائیگا۔ فڑنوس

حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز)مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنوس نے آج کہا کہ شیو سینا کے بانی و سابق صدر بال ٹھاکرے کی یاد میں ممبئی میں ایک یا...

 5 دسمبر سے آندھرا پردیش اسمبلی اجلاس

5 دسمبر سے آندھرا پردیش اسمبلی اجلاس

حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش اسمبلی اجلاس کا آغاز 5دسمبر سے ہوگا ۔تاہم اس مرتبہ اجلاس حیدرآباد میں نہیں بلکہ ضلع گنٹور میں واقع آچا...

ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ زیر غور

ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ زیر غور

حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے ارکان اسمبلی و قانون ساز کونسل کے ارکان کے تنخواہوں میں اضافہ پر غور کیا جا رہا ہے۔ چانچہ ...

ایبولا وائرس :امریکا نے افریقی ملک مالی کے سیاحوں کی اسکریننگ سخت کر دی

ایبولا وائرس :امریکا نے افریقی ملک مالی کے سیاحوں کی اسکریننگ سخت کر دی

امریکا نے افریقی ملک مالی سے آنے والے سیاحوں کی ایبولا وائرس کی بیماری کے حوالہ سے سکریننگ سخت کر دی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مالی میں حالیہ چند دنوں...

حسین ساگر کے اطراف طویل ترین ٹاور بنایا جائیگا۔ وزیر اعلی

حسین ساگر کے اطراف طویل ترین ٹاور بنایا جائیگا۔ وزیر اعلی

حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج کہا کہ حسین ساگر کے اطراف دنیا کا طویل ترین ٹاور بنایا جائیگا۔ وزیر اعلی ...

مو دی کی سڈ نی میں آ مد

مو دی کی سڈ نی میں آ مد

سڈ نی 17 نو مبر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی پیر کو سڈ نی پہنچے جہا ں وہ چھ گھنٹوں تک طو فا نی دو ر ہ کر ینگے جو کہ آ سٹریلیا کے چا ر شہر و ...

Displaying 18091 - 18120 of 21461 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.