the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18001 - 18030 of 21461 total results
راجیہ سبھا:شمس آباد اےئر پورٹ کے نام کی تبدیلی پر آج بھی ہنگامہ

راجیہ سبھا:شمس آباد اےئر پورٹ کے نام کی تبدیلی پر آج بھی ہنگامہ

حیدرآباد۔ 27نومبر(اعتماد نیوز) آج ریاجیہ سبھا میں شمس آباد قومی ٹرمنل کے نام کی تبدیلی پر برابر ہنگامہ برپا رہا۔ چنانچہ کانگریس کے راجیہ سبھا ا...

سوسائٹیز کو اراضیات کے مختص کرنے میں بد عنوانیاں ۔اکبر الدین اویسی

سوسائٹیز کو اراضیات کے مختص کرنے میں بد عنوانیاں ۔اکبر الدین اویسی

حیدرآباد۔27نومبر (اعتماد نیوز) مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر حبیب ملت اکبر الدین اویسی نے آج اسمبلی اجلاس میں اوقافی اراضیات پر غیر مجاز قبض...

میٹرو ریل کا مسئلہ قانون ساز اسمبلی میں چھایا رہا

میٹرو ریل کا مسئلہ قانون ساز اسمبلی میں چھایا رہا

حیدرآباد27 نومبر (یو این آئی) میٹرو ریل کا مسئلہ آج تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں چھایا رہا کیوں کہ بی جے پی اور تلگو دیشم کے ارکان نے وقفہ سوالات کے د...

تھائى لينڈ ميں عام انتخابات اب 2016 ميں

تھائى لينڈ ميں عام انتخابات اب 2016 ميں

بنکاک، 27 نومبر (رائٹر) تھائى لينڈ کى فوجى حکومت ملک ميں جلد انتخابات کرانے اور اقتدار عوام کے منتخب نمائندوں کے حوالے کرنے کے اپنے وعدے پيچھے ہٹ گئى ...

خواتین کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے، ثانیہ مرزا

خواتین کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے، ثانیہ مرزا

 ٹینس اسٹار ثانیہ مرزر نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار  ملک میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ سماج...

سائبیریا میں جہاز کو اسٹارٹ کرنے کے لئے مسافروں کو دھکا لگانا پڑگیا

سائبیریا میں جہاز کو اسٹارٹ کرنے کے لئے مسافروں کو دھکا لگانا پڑگیا

آپ نے موٹر سائیکل ، کار اور بس کو تو دھکا لگا کر اسٹار ٹ کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن سائبیریا میں ہوا کچھ مختلف جہاں برف میں پھنسے جہاز کو اسٹارٹ کرنے ...

گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کیلئے تیزی سے بڑھتے درجہ حرارت کو روکنا ضروری ہے، سائنسدان

گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کیلئے تیزی سے بڑھتے درجہ حرارت کو روکنا ضروری ہے، سائنسدان

زمین کا مسلسل بڑھتا ہوا  درجہ حرارت اور موسمیاتی تبدیلیوں میں تیزی نے سائنسدانوں کو پریشان کردیا ہے اسی لیے تو  دنیا کےسائنسدان سر جوڑ کر بی...

افغانستان میں کسی کو درپردہ جنگ کی اجازت نہیں دیں گے، افغان صدر

افغانستان میں کسی کو درپردہ جنگ کی اجازت نہیں دیں گے، افغان صدر

 افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ  کسی بھی ملک کو  اپنے مفادات کے لئے افغانستان میں درپردہ جنگ کی اجازت نہیں دیں گے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی ...

 افواہیں پھیلانے پر عرب شہری کو سزا

افواہیں پھیلانے پر عرب شہری کو سزا

متحدہ عرب امارات میں عدالت نے ایک شہری کو فیس بک اور ٹوئٹر پر ریاستی اداروں کے متعلق غلط معلومات پھیلانے اور افواہیں اڑانے کے الزام میں تین سال قید او...

سیاسی آگہی اورشعوروقت کی ضرورت

سیاسی آگہی اورشعوروقت کی ضرورت

افتخاررحمانی سب ایڈیٹربصیرت آن لائن اپنی اس کج مج سی تحریر کی ابتداء عظیم دانشور،مفکرقوم وملت مولانا محمدولی رحمانی کے اس پیغام سے کرناچاہتے ہیں...

کانگريس اراکين کے ہنگامے کے سبب دوسرے دن بھى وقفہ سوالات نہيں ہوسکا

کانگريس اراکين کے ہنگامے کے سبب دوسرے دن بھى وقفہ سوالات نہيں ہوسکا

 شمس آباد ميں واقع ہوائی اڈے کے گھریلو ٹرمنل کا نام بدلے جانے کی مخالفت کر نے والے کانگریسى اراکين کے ہنگامے کی وجہ سے آج مسلسل دوسرے دن راجیہ سب...

 يوز کی حالت میں بہتری نہیں

يوز کی حالت میں بہتری نہیں

سڈنی۔ 26 نومبر (يو اين آئی) میچ کے دوران زخمی ہوئے آسٹریليائى بلے باز فلپ يوز کی حالت میں اب بھی کوئی بہتری کے اشارے نہیں ہيں اور ايمرجنسي سرجري کے بع...

آندھراپردیش میں سرکاری جونیر ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

آندھراپردیش میں سرکاری جونیر ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

حیدرآباد 26نومبر(یو این آئی )آندھراپردیش میں سرکاری جونیر ڈاکٹرِوں کی ہڑتال جاری ہے ۔دیہی مقامات پر ایک سال تک لازمی خدمات انجام دینے حکومت کے احکام ک...

 پونالا لکشمیا نے اراضیات پر قبضہ کیا:ہریش راؤ

پونالا لکشمیا نے اراضیات پر قبضہ کیا:ہریش راؤ

حیدرآباد۔26نومبر(اعتماد نیوز)ریاستی وزیر ہریش راؤ نے آج کانگریس کے صدر پونالا لکشمیا کو آڑے ہاتھوں لیا انہوں نے کہا کہ دلت طبقہ کے اسئنڈ اراضیا...

 اسمبلی میں پونالا لکشمیا کے اراضیات پر زبردست ہنگامہ

اسمبلی میں پونالا لکشمیا کے اراضیات پر زبردست ہنگامہ

حیدرآباد۔26نومبر(اعتماد نیوز)آج ریاستی اسمبلی میں صدر پردیش کانگریس پی لکشمیا کے اراضیات پر زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی۔ وقفہ صفر کے دوران ٹی آر ای...

 چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کا خطاب

چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کا خطاب

حیدرآباد۔26نومبر(اعتماد نیوز)18ویں چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے آج خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سارک ممالک کے درمیان آپسی اتحاد پر زور ...

 چندرا بابو نائیڈو دورہ جاپان میں مصروف

چندرا بابو نائیڈو دورہ جاپان میں مصروف

حیدرآباد۔26نومبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو جاپان کے پکوواکا میں مصروف ہیں۔ چنانچہ آج صبح انہوں نے کچرے کی نکاس...

 شمس آباد ڈمیشٹک ٹرمننل کو این ٹی آر کے نام سے بر قرار دکھا جائیگا۔جیٹلی

شمس آباد ڈمیشٹک ٹرمننل کو این ٹی آر کے نام سے بر قرار دکھا جائیگا۔جیٹلی

حیدرآباد۔26نومبر(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج راجیہ سبھا میں واضح کیا کہ شمس آباد ڈمیسٹک ٹرمنل کو این ٹی آر کے نام سے ہی بر قر...

واسن کی پارٹی کے لئے تیاریاں جاری

واسن کی پارٹی کے لئے تیاریاں جاری

حیدرآباد۔26نومبر(اعتماد نیوز) تمل ناڈو میں کانگریس کے سابق لیڈر واسن نے اپنی نئی پارٹی کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ چنانچہ آج انکی پارٹی ...

 سعو دی عر ب میں غیر ملکیو ں کو 5 سا ل کا ا قا مہ ملے گا

سعو دی عر ب میں غیر ملکیو ں کو 5 سا ل کا ا قا مہ ملے گا

جد ہ 26 نو مبر ( ایجنسیز) بیر و نی سر ما یہ کا ر اور مہما ن ملا زمین نے سعو دی حکو مت کے اس مبینہ منصو بے کا خیر مقدم کیا ہے جس کے تحت غیر ملکی ملا ز ...

ثا نیہ مر زا اقوا م متحدہ کی خیر سگا لی سفیر مقرر

ثا نیہ مر زا اقوا م متحدہ کی خیر سگا لی سفیر مقرر

حیدر آ باد 26 نومبر ( ایجنسیز) ہند و ستان کی صف او ل کی ٹینس کھلا ڑی ثا نیہ مر زا کو خوا تین کو با ا ختیا ر بنا نے کے لئے اقوا م متحدہ نے اپنا خیر سگا...

مو دی نے 26/11 متا ثر ین کو خر اج پیش کیا

مو دی نے 26/11 متا ثر ین کو خر اج پیش کیا

کھٹمنڈ و 26 نو مبر ( ایجنسیز) و زیر اعظم نر یند ر مو دی نے آ ج 26/11 کے ممبئی دہشت گر د حملے میں ہلاک ہو نے و الو ن کو چھٹی سا لگر ہ کے مو قع پر خر ا ...

جھارکھنڈ میں رائے دہی تصاویر

جھارکھنڈ میں رائے دہی تصاویر

جھارکھنڈ میں رائے دہی کے دوران کے تصاویر

ریاست میں 15ڈی ایس پیز کاتبادلہ

ریاست میں 15ڈی ایس پیز کاتبادلہ

حیدرآباد۔25نومبر(اعتماد نیوز)ریاستی ڈائرکٹر جنرل آف پولیس انوراگ شرما نے آج 15ڈی ایس پیز کا تبادلہ کر دیا۔ چنانچہ اس سے تمعلق ایک اعلامیہ جاری ک...

میٹرو ریل الائنمنٹس  پر وزیر اعلی کا جائزہ اجلاس

میٹرو ریل الائنمنٹس پر وزیر اعلی کا جائزہ اجلاس

حیدرآباد۔25نومبر(اعتماد نیوز)آج وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے میٹرو ریل کی الا’نمنٹ کی تبدیلی پر جائزہ اجلاس منعقد کیا جس میں ایل اینڈ ٹی کمپن...

 لوک سبھا میں کالے دھن کے مسئلہ پر ہنگامہ

لوک سبھا میں کالے دھن کے مسئلہ پر ہنگامہ

حیدرآباد۔25نومبر(اعتماد نیوز)آج لوک سبھا میں اپوزیشن پارٹیوں نے کالے دھن کے مسئلہ پر سخت ہنگامہ کیا۔ اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی اپوزیشن پارٹیوں نے ...

 جاپان کے بلیٹ ٹرین میں چندرا بابو نائیڈو کا سفر

جاپان کے بلیٹ ٹرین میں چندرا بابو نائیڈو کا سفر

حیدرآباد۔25نومبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج جاپان کے بلٹ ٹرین میں سفر کیا۔ آج وہ اپنے دورہ جاپان کے دوسرے...

جھارکھنڈ اور جموں کشمیر میں پہلے مرحلہ کی رائے دہی کا اختتام

جھارکھنڈ اور جموں کشمیر میں پہلے مرحلہ کی رائے دہی کا اختتام

حیدرآباد۔25نومبر(اعتماد نیوز) جموں کشمیر اور جھارکھنڈ کے پہلے مرحلہ کی رائے دہی آج پر امن طریقہ سے اختتام عمل میں آیا۔ جھارکھنڈ میں آج کل 13اسمب...

ایران اورعالمی طاقتیں ایک بار پھر جوہری پروگرام پرکسی معاہدے پرنہ پہنچ سکیں

ایران اورعالمی طاقتیں ایک بار پھر جوہری پروگرام پرکسی معاہدے پرنہ پہنچ سکیں

جوہری پروگرام پر ایران اور6 عالمی طاقتیں ایک بار پھر  کسی  معاہدے  پر پہنچنے میں  ناکام ہوگئی ہیں جس کے بعد مذاکراتی عمل میں ...

امریکا میں سیاہ فام نوجوان کوقتل کرنے والے اہلکار پرفرد جرم عائد نہ ہونے پرہنگامے

امریکا میں سیاہ فام نوجوان کوقتل کرنے والے اہلکار پرفرد جرم عائد نہ ہونے پرہنگامے

امریکی ریاست میزوری کے شہر فرگوسن میں 18سالہ سیاہ فام نوجوان کو گولی مارنے والے پولیس اہلکار پر فرد جرم عائد نہ کئے جانے کے خلاف شہر میں ہنگامے پھوٹ پ...

Displaying 18001 - 18030 of 21461 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.