the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 17971 - 18000 of 21461 total results
عراقی فوج میں پچاس ہزار جعلی فوجیوں کے ناموں کا انکشاف

عراقی فوج میں پچاس ہزار جعلی فوجیوں کے ناموں کا انکشاف

عراقی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملٹری اسٹیبلیشمنٹ میں اصلاحات کے تحت وزیر اعظم حیدر العبادی نے چار ملٹری یونٹوں میں تقر...

جرمن فٹؐبال لیگ بنڈس لیگا کے لیگ میچ میں وولفزبرگ نے بروشیا مونخن گلاڈباخ کو ایک صفر سے شکست دے دی

جرمن فٹؐبال لیگ بنڈس لیگا کے لیگ میچ میں وولفزبرگ نے بروشیا مونخن گلاڈباخ کو ایک صفر سے شکست دے دی

جرمنی  کے شہر وولفز برگ میں کھیلے گئے میچ میں  لیگ کی  دوسری بہترین ٹیم  وولفز برگ ،،مونخن گلاڈباخ کے خلاف میدان میں اتری،وولفز بر...

شارجہ ٹیسٹ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 80 رنز سے ہرا دیا‘ سیریز 1-1 سے برابر

شارجہ ٹیسٹ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 80 رنز سے ہرا دیا‘ سیریز 1-1 سے برابر

شارجہ (سپورٹس ڈیسک )تیسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 80 رنز سے شکست دے دی ہے۔ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر رہی ۔ ...

روزگار کی تلاش میں لاپتا فلسطینی کی اسرائیل جیل میں موجودگی کا انکشاف

روزگار کی تلاش میں لاپتا فلسطینی کی اسرائیل جیل میں موجودگی کا انکشاف

انسانی حقوق کی تنظیم نے انکشاف کیاہے کہ غزہ کی پٹی سے کچھ عرصہ قبل اچانک لاپتا ہونے والا ایک 17 سالہ لڑکا جمال محمد مصلح گرین لائن کے اندر اسرائیل کی ...

اسرائیل کا ترکی کے خلاف نیٹو میں پروپیگنڈہ، حماس کی شدید مذمت

اسرائیل کا ترکی کے خلاف نیٹو میں پروپیگنڈہ، حماس کی شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ نے ترکی  اور جماعت کے ترکی میں مقیم سیاسی شعبے کے رکن صالح العاروری کے خلاف شمالی اوقیا نوس کی تنظیم نیٹو میں شکایت ک...

امریکا؛کئی ریاستوں میں اب بھی موسم کی شدت برقرار

امریکا؛کئی ریاستوں میں اب بھی موسم کی شدت برقرار

امریکا کی کئی ریاستوں میں برف باری نے موسم کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔ہزاروں پروازیں منسوخ ہونے سے تعطیلات کے لیے جانے والے مسافروں کو سخت مشکلات کا سا...

سوئٹزرلینڈ :تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کی تجویز ریفرنڈم میں مسترد

سوئٹزرلینڈ :تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کی تجویز ریفرنڈم میں مسترد

سوئٹزرلینڈ میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے کیے گئے ریفرنڈم میں عوام نے اس تجویز کو مسترد کردیا ہے۔ انتیس نومبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کا...

 بیرون ملکوں میں اعلیٰ تعلیم پانے والے طلبا کے لئے اسکالر شپ

بیرون ملکوں میں اعلیٰ تعلیم پانے والے طلبا کے لئے اسکالر شپ

نئی دلّی یکم دسمبر انسانی وسائل کے فروغ کی مرکزی وزیر سمرتی ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ انسانی وسائل کے ...

مرکزی حکومت سے کرناٹک کو 3212کروڑ روپیوں کی امداد وصول طلب

مرکزی حکومت سے کرناٹک کو 3212کروڑ روپیوں کی امداد وصول طلب

گلبرگہ یکم دسمبر(اعتماد نیوز): ریاستی وزیر مالگذاری وی سرینواس نے کہا ہے کہ آفات سماوی فنڈ سے کرناٹک کو مرکزی حکومت سے 3212کروڑ روپیوں کی امداد ...

ایڈس کا عالمی دن ایڈس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عہد بستگی کا اعادہ کرنے کا موقع

ایڈس کا عالمی دن ایڈس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عہد بستگی کا اعادہ کرنے کا موقع

نئی دہلى يکم دسمبر (يو اين آئى) صحت وخاندانی فلاح وبہبود کے مرکزی وزیر مسٹر جے پی نڈا نے کہا کہ ایڈس کا عالمی دن ایک ایسا موقع ہے جب ہم ایڈس کے خلاف ج...

سپریم کورٹ نے ا سارام کی ضمانت عرضی خارج کی

سپریم کورٹ نے ا سارام کی ضمانت عرضی خارج کی

نئی دہلی،یکم دسمبر(یو این ا ئی)سپریم کورٹ نے عصمت دری کے معاملے میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید ا سارام باپو کی ضمانت عرضی ا ج خارج کر دی ۔جسٹس ٹی سی ٹ...

قابل تجدید توانائی کے فروغ کے اقدامات

قابل تجدید توانائی کے فروغ کے اقدامات

نئی دل ی یکم دسمبر(يو اين آئى) بجلی، کوئلہ اور نئی وقابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر مملکت مسٹر پیوش گوئل نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب...

 دنیا وآخرت کی کامیابی کادارومدارایمان پر۔’اعمال صالحہ ‘ایمان کے کمال میں اضافہ کاذریعہ

دنیا وآخرت کی کامیابی کادارومدارایمان پر۔’اعمال صالحہ ‘ایمان کے کمال میں اضافہ کاذریعہ

مولانا مفتی حافظ سیدضیاء الدین نقشبندی کاخطاب ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام مسجد ابوالحسنات جہاں نماحیدرآباد میں توسیعی لکچر منعقدہوا...

برطانیہ میں سب سے زیادہ تعصب کا نشانہ مسلمانوں کو بنایا جاتا ہے، تحقیق

برطانیہ میں سب سے زیادہ تعصب کا نشانہ مسلمانوں کو بنایا جاتا ہے، تحقیق

ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں کسی بھی اقلیتی گروپ کے مقابلے میں مسلمانوں کو نوکری کے حوالے سے سب سے زیادہ تعصب کا نشانہ بنایاجاتا ہ...

امریکا میں کھیلوں پر جوئے کی اجازت دینے پر غور

امریکا میں کھیلوں پر جوئے کی اجازت دینے پر غور

 امریکا نے کھیلوں پر جوا کھیلنے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا، لاس ویگاس کی دیکھا دیکھی دوسری ریاستیں بھی قوانین میں تبدیلی کا جائزہ لے رہی ہیں...

 پنشن پر وزیر فینانس کا جائزہ اجلاس

پنشن پر وزیر فینانس کا جائزہ اجلاس

حیدرآباد۔یکم دسمبر(اعتماد نیوز) تلنگانہ کے اضلاع کے کلکٹروں کے ساتھ آج ریاستی وزیر فینانس ای راجیندر ‘ وزیر پنچایت راج تارک راما راؤ نے جائزہ اج...

 جاپان کا دورہ اطمنان بخش:چندرا بابو نائیڈو

جاپان کا دورہ اطمنان بخش:چندرا بابو نائیڈو

حیدرآباد۔یکم دسمبر(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے آج کہا کہ جاپان کا دورہ اطمنان بخش رہا ہے۔ انہوں نے آج آ.دھرا پرد...

ناگالینڈ میں وزیر اعظم کا دورہ

ناگالینڈ میں وزیر اعظم کا دورہ

حیدرآباد۔یکم دسمبر(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ناگا لینڈ کا دورہ کرتے ہوئے ناگا لینڈ کے ہورن بل تہوار میں شرکت کی۔ اس موقع پر وہ ن...

 اسمبلی اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی

اسمبلی اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی

حیدرآباد۔29نومبر(اعتماد نیوز)آج اسمبلی اجلاس کو غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ اس سے قبل آج اجلاس کے آخری دن مشن کاکتیہ ‘اور واٹر گرڈ ...

محکمہ پولیس میں مخلوعہ نشستوں کو پر کیا جائے۔ راج ناتھ سنگھ

محکمہ پولیس میں مخلوعہ نشستوں کو پر کیا جائے۔ راج ناتھ سنگھ

حیدرآباد۔29نومبر(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج ملک بھر کے ڈائرکٹرس آف جنرل پولیس کے اجلاس سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ملک کے تح...

 چین کے دفتر خارجہ سے وزیر اعلی کو مکتوب

چین کے دفتر خارجہ سے وزیر اعلی کو مکتوب

حیدرآباد۔29نومبر(اعتماد نیوز)چین کے دفتر خارجہ سے وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ کو آج ایک مکتوب موصول ہوا جس میں وزیر اعلی سے چین کے سنچوا علاقہ ...

جونیر ڈاکٹروں کا ہڑتال ختم

جونیر ڈاکٹروں کا ہڑتال ختم

حیدرآباد۔29نومبر(اعتماد نیوز) تلنگانہ میں جونیر ڈاکٹروں نے آج ہائی کورٹ کے احکام کے بعد اپنا طویل ہڑتال کو ختم کردیا۔ چنانچہ حکومت کی جانب سے جو...

فن لینڈ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی درجہ دینے کی قرارد داد منظور

فن لینڈ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی درجہ دینے کی قرارد داد منظور

 فن لینڈ نے عوامی دباؤ کے بعد ہم جنس پرستوں کی آپس میں شادی کو قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی ہے جس پر شادی کی خواہش رکھنے والے ہم جنس پ...

ہیوز کی آخری رسومات سرکاری سطح پر ادا کرنے کا فیصلہ

ہیوز کی آخری رسومات سرکاری سطح پر ادا کرنے کا فیصلہ

 باؤنسر لگنے سے جاں بحق ہونے والے آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر فل ہیوز کی آخری رسومات ریاستی سطح پر آئندہ ہفتے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ادا کی جائیں گی...

نائیجیریا کی مسجد میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 120 ہوگئی

نائیجیریا کی مسجد میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 120 ہوگئی

 نائیجیریا کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران 2 خودکش دھماکوں کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 120 ہو گئی جب کہ 270 افراد زخمی ہیں۔غیر م...

نا ئجیر یا میں مسجد بم دھما کہ میں ہلا ک ہو نے والو ں کی تعداد میں 81 تک ا ضا فہ

نا ئجیر یا میں مسجد بم دھما کہ میں ہلا ک ہو نے والو ں کی تعداد میں 81 تک ا ضا فہ

لا گو س 29 نو مبر ( ایجنسیز) نا ئجر یا کی ایک مشہو ر مسجد میں نما ز جمعہ کے مو قع پر ہو ئے دو ہر ے بم د ھما کے میں ہلا ک ہو نے والو ں کی تعد اد بڑ ھ ک...

ور شٹھا پنشن بیمہ یو جنا کا آ غا ز

ور شٹھا پنشن بیمہ یو جنا کا آ غا ز

نئی دہلی 29 نو مبر ( ایجنسیز) حکو مت نے 60 سا ل اور اس سے زیا دہ عمر کے معمر شہر یو ں کو فا ئد ہ پہنچا نے کے لئے ور شٹھا پنشن بیمہ یو جنا کا آ غا ز کی...

حید ر آ باد کو دنیا کے دو سرے بہترین شہر کا اعزا ز

حید ر آ باد کو دنیا کے دو سرے بہترین شہر کا اعزا ز

حید ر آ باد 29 نو مبر ( ایجنسیز) حید رآ باد کو سا ل 2015 میں دنیا کا دو سرا بہترین شہر ہو نے کا اعزاز حا صل کریگا ۔ یہ بات ایک بین ا لا قوا می ستا حتی...

ای سگر یٹ سے کینسر کا اندیشہ : جا پا نی طبی ما ہرین

ای سگر یٹ سے کینسر کا اندیشہ : جا پا نی طبی ما ہرین

ٹو کیو 29 نو مبر ( ایجنسیز) تمبا کو نو شی کی عا دت چھڑا نے کیلئے ای سگر یٹ کی مد د لینے اور ا سے کم تقصا ن دہ بتا نے والو ں کیلئے بر ی خبر ہے۔ جا پا ن...

سورت کے برابر ورنگل میں ٹکشٹائل پارک :کے سی آر

سورت کے برابر ورنگل میں ٹکشٹائل پارک :کے سی آر

حیدرآباد۔27نومبر(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج کہا کہ ورنگل میں سورت کے برابر برابر ٹکسٹائل پارک بنایا جائیگا۔ آج انہو...

Displaying 17971 - 18000 of 21461 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.