the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 17461 - 17490 of 21461 total results
اسرائیلی فوج مسجد اقصیٰ میں داخل،فلسطینیوں سے جھڑپیں

اسرائیلی فوج مسجد اقصیٰ میں داخل،فلسطینیوں سے جھڑپیں

اسرائیلی فورسز نے آج پھر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرڈالی ، صیہونی فورسز مسجد کے احاطے میں داخل ہوکر گولیاں برسائیں گرنیڈ بھی پھینکے ۔مسجد اقصیٰ میں اسر...

 جوکووچ نے فیڈرر کو ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا

جوکووچ نے فیڈرر کو ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا

سربیا کے نوواک جوکووچ نے اتوار کی رات یو ایس اوپن میں ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک کو ہرا کر یو ایس اوپن ٹائٹل جیت لیا ہے۔ بارش کی وجہ سے میچ تی...

 سائبر امور پر امریکہ اور چین کے عہدیداروں کی بات چیت مکمل

سائبر امور پر امریکہ اور چین کے عہدیداروں کی بات چیت مکمل

امریکہ اور چین کے اعلیٰ عہدیداروں نے اس ماہ کے اواخر میں  چینی صدر شی جنپنگ کے واشنگٹن کے سرکاری دورے سے پہلے سائبر سکیورٹی اور دوسرے معاملات پر ...

 چینی حاملہ خاتون کی مشکل، دوسرا بچہ یا شوہر کی نوکری

چینی حاملہ خاتون کی مشکل، دوسرا بچہ یا شوہر کی نوکری

چین میں فی گھرانہ ایک بچہ پالیسی کی خلاف ورزی کے نتیجے میں ایک آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون کو اسقاط حمل یا اپنے شوہر کی نوکری میں سے کسی ایک کو بچانا ہو گا...

 تارکینِ وطن کا بحران، جرمنی کا سرحد کی عارضی بندش کا فیصلہ

تارکینِ وطن کا بحران، جرمنی کا سرحد کی عارضی بندش کا فیصلہ

یورپ آنے والے تارکینِ وطن کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیشِ نظر جرمنی نے آسٹریا کے ساتھ اپنی سرحد کی نگرانی سخت کرنے اور غیر قانونی تارکینِ وطن کا داخلہ محد...

 مصر: سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 12 سیاح ہلاک

مصر: سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 12 سیاح ہلاک

مصر میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے شبے میں فائرنگ کر کے کم از کم 12 سیاحوں کو ہلاک اور دس کو زخمی کر دیا ہے۔پیر کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک ...

 شامی پناہ گزینوں سے متعلق اوباما انتظامیہ کے منصوبے پر غور

شامی پناہ گزینوں سے متعلق اوباما انتظامیہ کے منصوبے پر غور

امریکی قانون ساز اوباما انتظامیہ کی جانب سے 10,000 شامی پناہ گزینوں کو امریکہ میں پناہ دینے کے منصوبے پر غور کر رہے ہیں۔قانون سازوں کا سب سے بڑا خدشہ ...

بہار انتخابات :سیٹوں کی تقسیم کو لیکر NDAکی ڈیل فکس:BJP-17,LJP-40,RLSP-23اور مانجھی کی پارٹی 23سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

بہار انتخابات :سیٹوں کی تقسیم کو لیکر NDAکی ڈیل فکس:BJP-17,LJP-40,RLSP-23اور مانجھی کی پارٹی 23سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

نئی دہلی،14ستمبر(ایجنسی) بہار اسمبلی انتخابات کو لے کر (این ڈی اے) میں سیٹ تقسیم پر آخری مہر پیر کو لگ گئی۔ بی جے پی صدر امت شاہ نے آج این ڈی اے میں ا...

سٹوڈیو میں مار پیٹ: اوم جی نے کہا، دیپا شرما سے نہیں مانگے گے معافی

سٹوڈیو میں مار پیٹ: اوم جی نے کہا، دیپا شرما سے نہیں مانگے گے معافی

نئی دہلی،14ستمبر(ایجنسی) نئی دہلی آئی بی این 7 کے خاص پروگرام میں شامل دو مہمانوں نے بحث کے دوران ایسی حرکت کی جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ ب...

آندھرا پردیش: مشرقی گوداوری میں سڑک حادثہ میں 16 افراد ہلاک

آندھرا پردیش: مشرقی گوداوری میں سڑک حادثہ میں 16 افراد ہلاک

حیدرآباد،14ستمبر(ایجنسی) آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں پیر کو ایک لاری کے ایک طرف جھک جانے سے اس میں سوار کم از کم 16 لوگوں کی موت ہو گئی اور ...

مصری وزیراعظم کابینہ سمیت اپنے عہدے سے مستعفیٰ

مصری وزیراعظم کابینہ سمیت اپنے عہدے سے مستعفیٰ

مصری وزیراعظم کرپشن الزامات کے باعث اپنی کابینہ سمیت اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔ مصری صدر الفتح السیسی نے وزیراعظم ابراہیم محلب کا استعفیٰ منظور کر ل...

 سعودی شاہ سلمان نے وزیر مملکت سعد الجبری کوعہدے سے ہٹادیا

سعودی شاہ سلمان نے وزیر مملکت سعد الجبری کوعہدے سے ہٹادیا

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ایک خصوصی شاہی فرمان کے ذریعے کابینہ میں شامل وزیر مملکت ڈاکٹر سعد الجبری کو ان کے عہدے سے ہٹا دی...

 خالد مشعل کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکی پہنچ گئے

خالد مشعل کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکی پہنچ گئے

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل ترکی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ( آق)کے سالانہ اجتماع میں شرکت کر...

 امریکہ دہشتگردوں سے کبھی خوفزدہ نہیں ہوگا: جان کیری

امریکہ دہشتگردوں سے کبھی خوفزدہ نہیں ہوگا: جان کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکہ دہشتگردوں سے کبھی خوفزدہ نہیں ہو گا، دہشتگرد بے شمار مشکلات پیدا کر سکتے ہیں لیکن وہ ہمارے عزم کو نہ ہی...

 26 ستمبر سے آندھراپردیش کو خصوصی موقف کے لئے جگن غیر معینہ بھوک ہڑتال کرینگے

26 ستمبر سے آندھراپردیش کو خصوصی موقف کے لئے جگن غیر معینہ بھوک ہڑتال کرینگے

حیدرآباد۔12 ستمبر (اعتماد نیوز)آندھراپردیش ریاست کو خصوصی موقف دینے کا مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے لیڈر آف اپوزیشن وائی ایس جگن موہن ریڈی 26...

جرمنی میں مہاجرین کے لیےکیمپ قائم کر دیا گیا

جرمنی میں مہاجرین کے لیےکیمپ قائم کر دیا گیا

جرمنی نے مہاجرین کو پناہ فراہم کرنے کے لیے برلن کے نواح میں کیمپ قائم کردیا ہے ۔ یہ مہاجر کیمپ ایک خالی فوجی اڈے میں قائم کیا گیا ہے جہاں دو ہزار مہاج...

 اب واٹس ایپ اردو میں بھی ۔!!!

اب واٹس ایپ اردو میں بھی ۔!!!

حیدرآباد۔12 ستمبر (اعتماد نیوز) انگریزی میں واٹس ایپ کو استعمال نہ کر سکنے والے افراد اب اردو زبان میں واٹس ایپ کو استعمال کرنے کی سہولت کو اب پی...

 مسجد حرام میں کرین گرنے کا حادثہ :مہلوکین کی تعداد 107‘ 230 زخمی

مسجد حرام میں کرین گرنے کا حادثہ :مہلوکین کی تعداد 107‘ 230 زخمی

حیدرآباد۔12 ستمبر (اعتماد نیوز) سعودی عرب کے حکام کا کہنا ہے کہ حرم مکی شریف میں جمعہ کے روز کرین کے ایک المناک حادثے کے نتیجے میں کم سے کم 107 اف...

 ریلوے حادثات سے کیسے بچا جائے کے عنوان پر تربیت : تصاویر

ریلوے حادثات سے کیسے بچا جائے کے عنوان پر تربیت : تصاویر

حیدرآباد۔12 ستمبر (اعتماد نیوز) آج شہر کے بولارم علاقہ میں ریلوے حادثات سے بچنے کے تدابیر ‘ اور ریلوے پولیس کو اس کے بارے میں احتیاطی تدابیر اپن...

 ملک کے 400 ریلوے اسٹیشن میں google مفت انٹر نیٹ سربراہ کریگا

ملک کے 400 ریلوے اسٹیشن میں google مفت انٹر نیٹ سربراہ کریگا

حیدرآباد۔12 ستمبر (اعتماد نیوز) گوگل کمپنی نے آج ملک کے 400 ریلوے اسٹیشن میں مفت وائی فائی کی سہولت پیش کرنے کا اعلان کیا۔ گوگل نے کہا کہ امریک...

 دہلی یونیورسٹی میں بی جے پی کی طلباء تنظیم اے بی وی پی کی کامیابی

دہلی یونیورسٹی میں بی جے پی کی طلباء تنظیم اے بی وی پی کی کامیابی

حیدرآباد۔12 ستمبر (اعتماد نیوز) دہلی یونیورسٹی میں آج طلباء کے مختلف تنظیموں کی انتخابات میں بی جے پی کی طلباء تنظیم شاخ اے بی وی پی نے کامیابی ...

مدھیہ پردیش کے جھابوا ضلع کے ایک ہوٹل میں بڑادھماکہ، اب تک 80 ہلاک، 80 زخمی

مدھیہ پردیش کے جھابوا ضلع کے ایک ہوٹل میں بڑادھماکہ، اب تک 80 ہلاک، 80 زخمی

جھابوا،12ستمبر(ایجنسی) مدھیہ پردیش کے جھابوا Jhabuaضلع کے پٹےلاود میں آج (ہفتہ) صبح 8.30 بجے ایک ہوٹل میں دھماکہ ہوا ہے۔ اس حادثے میں اب تک 80 لوگوں ک...

کرناٹک میں ایکسپریس کے 9 ڈبے پٹری سے اترے، 2 افراد ہلاک، 7 زخمی

کرناٹک میں ایکسپریس کے 9 ڈبے پٹری سے اترے، 2 افراد ہلاک، 7 زخمی

گلبرگہ (کرناٹک)،12ستمبر(ایجنسی) کرناٹک کے گلبرگہ کے پاس مرتور Martur میں ٹرین حادثہ ہوا ہے۔ سکندرآباد سے ممبئی جا رہی Duronto ایکسپریس حادثے کا شکار ہ...

مکہ مکرمہ میں کرین گرنے ’ے 107 افراد ہلاک؛ 238 زخمی، مرنے والوں میں 2 ہندو’تانی بھی

مکہ مکرمہ میں کرین گرنے ’ے 107 افراد ہلاک؛ 238 زخمی، مرنے والوں میں 2 ہندو’تانی بھی

جدہ،12’تمبر(ایجن’ی) مکہ معظمہ میں ایک بڑی کرین کے گر جانے ’ے کم از کم 107 لوگوں کی موت ہو گئی اور 238 زخمی ہو گئے۔ ذرائع ...

طوفانی بارش کے باعث مکہ مکرمہ میں صفا اور مروہ کے درمیان تعمیراتی کرین گر گئی، 52 حاجی شہید، 100 سے زائد زخمی

طوفانی بارش کے باعث مکہ مکرمہ میں صفا اور مروہ کے درمیان تعمیراتی کرین گر گئی، 52 حاجی شہید، 100 سے زائد زخمی

 سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کے باعث مسجد حرام میں تعمیراتی کام کے دوران کرین گرنے کے باعث 52 سے زائد حاجی شہید ہو گئے ہیں جبکہ 100 سے زائد حاجیو...

جاپان میں سیلاب کا قہر سینکڑوں لوگ بے گھر

جاپان میں سیلاب کا قہر سینکڑوں لوگ بے گھر

جاپان،11ستمبر(ایجنسی) موسلادھار بارش کی وجہ سے ٹوکیو کے شمال میں واقع ایک شہر کی ایک دریا میں سیلاب آنے سے پھنسے ہوئے قریب 700 لوگ بچاو عملہ کا انتظار...

9/11 کی برسی: جانیں آج کے دن امریکہ میں کیا ہوا تھا

9/11 کی برسی: جانیں آج کے دن امریکہ میں کیا ہوا تھا

امریکہ کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر آج ہی کے دن (11 ستمبر 2001) حملہ ہوا تھا جس میں ہزاروں امریکی بے وقت موت کی نیند سو گئے تھے۔ امریکہ کی شان مانا جانے والا...

صدر اوباما کا 10 ہزار شامی تارکین وطن کو پناہ دینے کا حکم

صدر اوباما کا 10 ہزار شامی تارکین وطن کو پناہ دینے کا حکم

ترجمان وائٹ ہاؤس جوش ارنسٹ کا کہنا ہے صدر اوباما نے انتظامیہ کو تارکین وطن کو پناہ دینے کے انتظامات کرنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں کے کہا امریکا نے رواں ما...

چین :مسافر بس اور ٹرک کی ٹکر ، بارہ افراد ہلاک

چین :مسافر بس اور ٹرک کی ٹکر ، بارہ افراد ہلاک

چین میں مسافر بس اور ٹرک ٹکرانے کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک انیس زخمی ہوگئے ،صوبہ ہینان میں ایکسپریس وے پر ٹرک مسافر بس سے جا ٹکرایا جس سے نو مسافر م...

سنگاپور :وزیر اعظم کا انتخاب آج کیا جائے گا

سنگاپور :وزیر اعظم کا انتخاب آج کیا جائے گا

سنگاپور میں وزیر اعظم کے چناؤ کے لیے آج عام انتخابات ہو رہے ہیں ۔موجودہ وزیر اعظم لی ہیزن لونگ کی جماعت پیپلز ایکشن پارٹی انیس سو پینسٹھ میں آزادی ملن...

Displaying 17461 - 17490 of 21461 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.