the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 15631 - 15660 of 21466 total results
یوم جمہوریہ اورجمہوریت

یوم جمہوریہ اورجمہوریت

محمدشارب ضیاء رحمانیاگرچہ ہندوستان ،15اگست 1947کو برطانوی تسلط سے آزاد ہوگیاتھا۔لیکن26جنوری 1950کو ہندوستانی تاریخ میں اہمیت اس لئے حاصل ہے کہ اس دن م...

اس گاؤں  میں ہر شخص کی موت پر لگایا جاتا ہے ایک درخت کا پودا

اس گاؤں میں ہر شخص کی موت پر لگایا جاتا ہے ایک درخت کا پودا

بہار کے ميٹھاپر گاؤں کے ایک شخص نے پندرہ سال سے اس کاوش کا بانی ہے کہ جب گاؤں یا علاقے کے کسی شخص کی موت کی اطلاع انہیں ملتی ہے تو وہ اسی دن اس کے نام...

فحش ویب سائٹس پر لگام لگانے کے لئے دہلی پولیس کی پہل

فحش ویب سائٹس پر لگام لگانے کے لئے دہلی پولیس کی پہل

دہلی پولیس کے مطابق ایک ایسا سافٹ ویر بنایا جا رہا ہے جسکے ذریعہ فحش ویب سایٹس کو دیکھنے والے اس کے ڈیٹا کو ڈلیٹ نہیں کر سکینگے -اس سافٹ ویر کی مدد سے...

اروناچل پردیش میں صدر راج نافذ، کانگریس نے بتایا جمہوریت کا قتل

اروناچل پردیش میں صدر راج نافذ، کانگریس نے بتایا جمہوریت کا قتل

سپریم کورٹ نے اس معاملے پر اگلی سماعت کو اب یکم فروری تک کے لیے ملتوی کردی. سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران ناراضگی ظاہر کی کہ گورنر کی طرف سے کورٹ کو تم...

ہندوستان میں چین اور روس سے کم بدعنوانی ، ڈنمارک سب سے پاک ملک

ہندوستان میں چین اور روس سے کم بدعنوانی ، ڈنمارک سب سے پاک ملک

بدعنوانی ایک ایسی سماجی برائی ہے جس سے دنیا کا کوئی بھی ملک پاک صاف نہیں ہے لیکن گزشتہ سال لوگوں کی اجتماعی کوششوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ اگر سب لوگ مل ...

مندر توڑنے گئی پولس پر پتھر پھینکے گئے،15پولس افسر زخمی

مندر توڑنے گئی پولس پر پتھر پھینکے گئے،15پولس افسر زخمی

بہار میں ویشالی ضلع کے نگر تھانہ علاقے کے بگملی محلہ میں کل دیر رات مندر توڑنےگئی پولس پر مشتعل لوگوں نے پتھر پھینکے۔آتش زنی اور توڑ پھوڑ میں حاجی پو...

کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری

کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری

وادی کشمیرکے بالائی علاقوں بشمول شہرہ آفاق سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں تازہ برف باری ہوئی جس کی وجہ سے وادی بھر میں دن کے درجہ حرارت میں کمی جب...

اتر پردیش کے اسکولوں میں اب آن لائن حاضری

اتر پردیش کے اسکولوں میں اب آن لائن حاضری

اتر پردیش میں بیسک ایجوکیشن محکمے کے اسکولوں میں طلبہ کی حاضری آن لائن بھرے جانے کا نظام نافذ کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع نےآج یہاں بتایا کہ یکم جنوری س...

سعودی عرب کے شہر تبوک ریجن میں شدید برف باری

سعودی عرب کے شہر تبوک ریجن میں شدید برف باری

  سعودی عرب میں سردی کی نئی لہر کے باعث ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ تبوک ریجن میں شدید برف بری کے بعد سڑکیں اور پہاڑیاں برف کی سفید چادر سے...

فلسطین میں شدید بارشیں، شہریوں کی پریشانی میں اضافہ

فلسطین میں شدید بارشیں، شہریوں کی پریشانی میں اضافہ

  فلسطین میں شدید بارشوں کے سبب شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ، پولٹری فارم میں پانی جمع ہونے سے کئی مرغیاں ہلاک ہوگئیں ۔ فلسطین کی ...

ملائیشیا کے وزیراعظم کے اکاؤنٹ میں آئی بڑی رقم کا معما حل

ملائیشیا کے وزیراعظم کے اکاؤنٹ میں آئی بڑی رقم کا معما حل

  ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق کے بینک اکاؤنٹ میں681ملین ڈالر کی مووجودگی کا معمہ حل ہوگیا۔ اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اکاؤ...

اروناچل پردیش میں صدر راج پر مہر، صدر پرنب مکھرجی نے دی منظوری

اروناچل پردیش میں صدر راج پر مہر، صدر پرنب مکھرجی نے دی منظوری

نئی دہلی،26جنوری(ایجنسی) اروناچل پردیش میں صدر راج نافذ کر دیا گیا ہے. صدر پرنب مکھرجی نے مرکز کی سفارش کو قبول کر لیا ہے. پیر کو وزیر داخلہ راج ناتھ ...

2فروری کو اننت پور کا دورہ کرئینگے راہل گاندھی

2فروری کو اننت پور کا دورہ کرئینگے راہل گاندھی

حیدرآباد،26جنوری(ایجنسی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی 2فروری کو آندھراپردیش کے ضلع اننت پور کا دورہ کریں گے ۔صدر آندھراپردیش کانگریس کمیٹی رگھویرار...

مودی نے فرانسیسی صدر اولاند کو دی الوداعی، کہا خاص ہے فرانس

مودی نے فرانسیسی صدر اولاند کو دی الوداعی، کہا خاص ہے فرانس

نئی دہلی،26جنوری(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو فرانس کے صدر فرانسوا اولانڈ کو الوداع کہا جو تین دن کےدورے کے بعد یہاں سے روانہ ہو گئے. مودی...

وزیراعظم ملائشیا نجیب رزاق پر سے الزامات ختم

وزیراعظم ملائشیا نجیب رزاق پر سے الزامات ختم

ملائیشیا،26جنوری(ایجنسی) ملائیشیا کے اٹارنی جنرل نے وزیراعظم نجیب رزاق پر مجرمانہ غلطی کے الزامات ختم کر دیے ہیں۔ ان پر سیاسی عطیات کے حوالے سے الزاما...

کیمرون میں پانچ خودکش خواتین نے کئے دھماکے، 35 ہلاک

کیمرون میں پانچ خودکش خواتین نے کئے دھماکے، 35 ہلاک

کیمرون،26جنوری(ایجنسی) افریقی ملک کیمرون میں پیر کو ہوئے پانچ خودکش حملوں میں 35 افراد کی موت ہو گئی اور 60 دیگر زخمی ہو گئے. فوجی ذرائع کے مطابق، کیم...

پٹھان کوٹ ریلوے اسٹیشن پر لاوارث بیگ ملنے سے دہشت

پٹھان کوٹ ریلوے اسٹیشن پر لاوارث بیگ ملنے سے دہشت

پٹھان کوٹ،26جنوری(ایجنسی) پٹھان کوٹ ریلوے اسٹیشن پر ایک لاوارث بیگ ملنے سے دہشت پھیل مچ گئی- لیکن بعد میں پتہ چلا ہے کہ اس میں کچھ کپڑے اور ایک فوجی ن...

سعید کے انتقال کے بعد پہلی بار محبوبہ نے کی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت

سعید کے انتقال کے بعد پہلی بار محبوبہ نے کی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت

سرینگر،26جنوری(ایجنسی) اپنے والد مفتی محمد سعید کے انتقال کے بعد سے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی منگل کو پہلی بار عوامی تقریب میں نظر آئیں. انہوں نے یہاں ...

شاہ کی راہ میں چیلنجز ہی چیلنجز

شاہ کی راہ میں چیلنجز ہی چیلنجز

"دوسری بار بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر بنے امت شاہ کا یہ مدت سخت چیلنج والا مانا جا رہا ہے. کیونکہ کئی ریاستوں میں جہاں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں وہیں اگ...

کل منگل کے روز امریکہ سے ہندوستان تک وهاٹسیپ کچھ دیر تک رک گیا

کل منگل کے روز امریکہ سے ہندوستان تک وهاٹسیپ کچھ دیر تک رک گیا

پیغام رسانی ایپ وهاٹسیپ منگل کو کچھ وقت کے لئے دنیا بھر میں ٹھپ ہو گیا. 'ڈانس ڈاٹ کام' کی خبر کے مطابق، یوزرس نے یہ شکایت کی کہ ان کے وهاٹسیپ سے بھیجے...

اتر پردیش میں آن لائن شادی رجسٹریشن کا نظام

اتر پردیش میں آن لائن شادی رجسٹریشن کا نظام

اتر پردیش میں اب شادی کا رجسٹریشن کرانے کے لئے سب رجسٹرار کے دفتر کے چکر نہیں لگانے ہوں گے۔یہ کام اب گھر بیٹھے ہی کمپیوٹر کی مدد سے ہو جائے گا۔سرکاری ...

باشا خان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کے لئے بند

باشا خان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کے لئے بند

با شا خان یونیورسٹی گزشتہ ہفتہ کے دہشت گردانہ حملے کے بعد پیر کے روز تھوڑی دیر کے لیے کھلی، تاہم انتظامیہ نے ایک میٹنگ کے بعد سکیورٹی خدشات کو مدنظر ر...

وزیر اعظم کی طرف سے قوم کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد

وزیر اعظم کی طرف سے قوم کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ کی تقریبا ت کے موقع پر قوم کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی ۔انہوں نے ایک پیغام میں کہا کہ "میں اپنے تمام ہم وطنو...

امریکا ،یورپ ،ایشیا شدید سردی کی لپیٹ میں ،90 افراد ہلاک

امریکا ،یورپ ،ایشیا شدید سردی کی لپیٹ میں ،90 افراد ہلاک

امریکا ،یورپ سمیت مشرقی ایشیائی ممالک شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ،امریکا کو ہلانے کے بعد طوفان نے اپنا رخ برطانیہ کی جانب کر لیا ہے۔تائیوان اور جاپان م...

امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ،ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن آگے

امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ،ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن آگے

امریکی رائے عامہ کے مختلف سرویز کے مطابق صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں ری پبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ 34 فیصد ووٹ جبکہ ڈیموکریٹس کی دوڑ میں ہیلری کلنٹن...

تر کی میں اونٹو ں کی انوکھی کُشتی

تر کی میں اونٹو ں کی انوکھی کُشتی

تر کی میں کشتی کے داؤ پیچ دکھا ئے لیکن رستم اور گاما نے نہیں بلکہ کچھ انو کھے پہلو انوں نے۔ ترکی کے صوبے ازمیر میں اونٹو ں کی کشتی کا سالانہ مقابلہ م...

انقلاب مصر کے پانچ سال مکمل ، مخالفین کا احتجاجی مظاہرہ

انقلاب مصر کے پانچ سال مکمل ، مخالفین کا احتجاجی مظاہرہ

مصر کے مختلف شہروں میں حسنی مبارک کے 30 سالہ اقتدار کا تختہ الٹنے والے 25 جنوری کے انقلاب کی 5 ویں سالانہ یاد کے موقع پر اقتدار پر فوجی قبضے کے مخالفی...

صدر جمہوریہ نے 67 ویں یوم جمہوریہ پر لہرایا ترنگا

صدر جمہوریہ نے 67 ویں یوم جمہوریہ پر لہرایا ترنگا

صدر پرنب مکھرجی نے آج 67 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ترنگا لہرایا اور 21 توپوں کی سلامی لی.اس دوران ہزاروں کی تعداد میں موجود سامعین کے علاوہ فرانس کے ...

یوم جمہوریہ: ہندوستان میں سخت سیکورٹی انتظامات، دہلی ہائی الرٹ پر

یوم جمہوریہ: ہندوستان میں سخت سیکورٹی انتظامات، دہلی ہائی الرٹ پر

نئی دہلی،25جنوری(ایجنسی) ملک بھر میں منگل کو یوم جمہوریہ کی تقریب کے لئے سیکورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں. قومی دارالحکومت اور پڑوسی ریاستوں کی پو...

صدر پرنب مکھرجی کا قوم کے نام پیغام:

صدر پرنب مکھرجی کا قوم کے نام پیغام:'

نئی دہلی،25جنوری(ایجنسی) میرے عزیز ہم وطنو! وطن عزیز کے 67 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر میں آپ کو اور دنیا بھر میں رہنے والے تمام ہندوستانیوں کو دل...

Displaying 15631 - 15660 of 21466 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.