the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 14341 - 14370 of 21485 total results
بنگال میں اسمبلی انتخابات کے دوران تشدد :تین افراد زخمی

بنگال میں اسمبلی انتخابات کے دوران تشدد :تین افراد زخمی

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوسرے حصے کے تحت آج ہورہی ووٹنگ کے دوران تشدد کے دو واقعات میں مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم )کے ایک پ...

ڈاکٹر کے گھر لاکھوں کی لوٹ

ڈاکٹر کے گھر لاکھوں کی لوٹ

اترپردیش میں میرٹھ شہر کے سول لائنس علاقے میں بے خوف بدمعاش کل رات ڈاکٹر کپِل گرگ کے گھر میں گھس کر لاکھوں روپے کی نقدی اور زیورات وغیرہ لوٹ کر فرار ہ...

فلپائن میں فوج اور باغیوں کے مابین جھڑپ میں 23 ہلاک

فلپائن میں فوج اور باغیوں کے مابین جھڑپ میں 23 ہلاک

فلپائن میں فوجیوں اور دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ سے وابستہ 120 باغیوں کے مابین 10 گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپ میں 23 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو...

کیمرون نے اپنے ٹیکس ریکارڈ جاری کئے

کیمرون نے اپنے ٹیکس ریکارڈ جاری کئے

پناما پیپر لیکس معاملے میں اپنے والد کے نام کے انکشاف کے بعد مستعفی ہونے کے دباؤ میں آئے برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے آج اپنے ٹیکس ریکارڈ شائع ...

شام نے 300 یرغمال مزدوروں کو رہا کیا

شام نے 300 یرغمال مزدوروں کو رہا کیا

شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) نے شام میں اغوا کئے گئے 300 مزدوروں کو باہمی رضامندی کے بعد رہا کر دیا ۔سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا...

پارلیمنٹ کے انیكسي میں آگ، کوئی جانی نقصان نہیں

پارلیمنٹ کے انیكسي میں آگ، کوئی جانی نقصان نہیں

پارلیمنٹ ہاؤس کےانیكسي میں آج دن میں اچانک آگ لگ گئی جس سے پورے احاطے میں افرا تفری مچ گئی۔حادثے میں کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔موقع پر موجود ایک ...

نتیش کمار جے ڈی یو کے صدر منتخب

نتیش کمار جے ڈی یو کے صدر منتخب

بہار کے وزیر اعلی اور جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے سینئر لیڈر نتیش کمار کو پارٹی کا متفقہ طور پر نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔جے ڈی یو کی پارلیمنٹ ہاؤس ...

ائیرانڈیا کا قدیم طیارہ منتقلی کے دوران کرین کا توازن کھونے سے گر پڑا۔بیگم پیٹ ائیرپورٹ پر واقعہ

ائیرانڈیا کا قدیم طیارہ منتقلی کے دوران کرین کا توازن کھونے سے گر پڑا۔بیگم پیٹ ائیرپورٹ پر واقعہ

ایر انڈیا کا قدیم طیارہ منتقلی کے دوران گر پڑا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے سکندرآباد کے بیگم پیٹ قدیم ایرپورٹ میں اُس وقت پیش آیا جب یہ طیارہ بھاری کرین کے ذر...

ویومنگ میں سینڈرز نے بازی ماری

ویومنگ میں سینڈرز نے بازی ماری

امریکہ میں وہائٹ ہاؤس پہنچنے کیلئے ڈیموکریٹک پارٹی سے امیدوار بننے کی دوڑ میں ہلیری کلنٹن کو آج جھٹکا لگا۔انہیں ویومنگ صوبہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ...

بی جے پی کی اشتعال انگیزی کا بہتر جواب یہی ہے کہ مسلمان اپنی ساری توجہ تعلیم اور اقتصادی امور پر دیں: پروفیسر عبدالغفور

بی جے پی کی اشتعال انگیزی کا بہتر جواب یہی ہے کہ مسلمان اپنی ساری توجہ تعلیم اور اقتصادی امور پر دیں: پروفیسر عبدالغفور

حکومت بہار کے اقلیتی امور کے وزیر پروفیسر عبدالغفور نے مسلمانوں کو اشتعال انگیزی سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ بی جے پی اور سنگھ پریوار کے ل...

کیرالا حادثہ کےلواحقین کو 2۔2 لاکھ روپئے کی امدادی رقم

کیرالا حادثہ کےلواحقین کو 2۔2 لاکھ روپئے کی امدادی رقم

وزیر اعظم نریندر مودی نے کیرالا میں ضلع کولم کے پتنگل مندر میں آج علی الصبح بھیانک آگ لگ جانے سے ہلاک ہونے والوں کے قریبی رشتہ دار کو دو۔دو لاکھ روپئے...

امریکی اتحاد کی جانب سے آئی ایس کے خلاف 23 فضائی حملے

امریکی اتحاد کی جانب سے آئی ایس کے خلاف 23 فضائی حملے

امریکہ کی قیادت میں اتحادی فوج نے شام اور عراق میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے اڈوں کو نشانہ بنا کر آج 23 فضائی حملے کئے۔امریکی فوج کی جانب سے جاری...

وزیر اعظم کی جانب سے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر چادر چڑھائی گئی

وزیر اعظم کی جانب سے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر چادر چڑھائی گئی

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے خواجہ معین الدین حسن چشتی کے 804 ویں سالانہ عرس کے موقع پر آج مخملی چادر اورگلہائے عقیدت پیش کرکے ملک میں امن، چین او...

کثرتیت اور رواداری ہندوستانی تہذیب کی خاصیت: پرنب

کثرتیت اور رواداری ہندوستانی تہذیب کی خاصیت: پرنب

صدر پرنب مکھرجی نے کثرتیت اور رواداری کو ہندوستانی تہذیب کی خاصیت قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ یہی بنیادی مشعل راہ ہے جسے مسلسل جاری رہنا چاہئے.۔مسٹر مکھر...

کیرالہ کے پتنگل مندر میں بھیانک آتشزدگی، 86 ہلاک، 350 افراد زخمی

کیرالہ کے پتنگل مندر میں بھیانک آتشزدگی، 86 ہلاک، 350 افراد زخمی

ریاست کیرالا میں ضلع کولم کے پاراوور میں پتنگل دیوی مندر میں آج علی الصبح بھیانک آگ لگ جانے سے 86 افراد ہلاک اور 350افراد سے زیادہ زخمی ہو گئے۔پولیس ن...

برطانیہ کا شاہی جوڑا ہندوستان کے سفرکے تعلق سے پرجوش ہے

برطانیہ کا شاہی جوڑا ہندوستان کے سفرکے تعلق سے پرجوش ہے

برطانیہ میں کیمبرج کے ڈیوک پرنس ولیم اور ڈچیز کیٹ مڈلٹن کل سے شروع ہو نے والے اپنے ہندوستان کے پہلے ایک ہفتہ کے دورہ کے تعلق سے انتہائی پرجوش ہیں. یہ ...

کیمرون نے پاناما پیپر معاملے کی ذمہ داری قبول کی

کیمرون نے پاناما پیپر معاملے کی ذمہ داری قبول کی

 پاناما پیپرس لیک معاملے میں اپنے والد کا نام سامنے آنے کے بعد استعفی کے لئے دباؤ میں آئے برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے آج کہا کہ وہ اپنے خ...

خواتین ڈرائیور اور یونیفارم پہنے ہوئے طالب علم والی کار میں جفت و طاق اسکیم سے بیدار :کیجریوال

خواتین ڈرائیور اور یونیفارم پہنے ہوئے طالب علم والی کار میں جفت و طاق اسکیم سے بیدار :کیجریوال

وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جفت و طاق اسکیم کے دوسرے مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ خواتین ڈرائیور اور یونیفارم میں ملبوس طلبا کو لے جارہی گاڑیوں پر ...

منریگا کے لیے 12,230کروڑ روپے جاری

منریگا کے لیے 12,230کروڑ روپے جاری

دیہی ترقیات کے مرکزی وزیر بریندر سنگھ نے کہا کہ دیہی ترقیات کی وزارت نے اپنے اہم پروگرام مہاتما گاندھی دیہی روزگار گارنٹی ایکٹ کے نفاذ کے سلسلے میں ری...

چھتیس گڑھ کے نصف درجن سے زائد افسروں کےٹھکانوں پر اے سی بی کا چھاپہ

چھتیس گڑھ کے نصف درجن سے زائد افسروں کےٹھکانوں پر اے سی بی کا چھاپہ

چھتیس گڑھ پولیس کے اینٹی کرپشن بیورو(اے سی بی )نے ریاست کے نصف درجن سے زائد افسروں کی سرکاری اور نجی رہائش گاہوں پر آج صبح چھاپے مارکرمعلوم آمدنی سے...

اقوام متحدہ میں منائی جائے گی امبیڈکر جینتی

اقوام متحدہ میں منائی جائے گی امبیڈکر جینتی

 اقوام متحدہ میں پہلی مرتبہ آئین کے معمار بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی جینتی منائی جائے گی۔عالمی ادارے میں ہندوستان کے مستقل نمائندے سید اکبر ال...

کیوں بڑھتے جا رہے ہیں دلت ظلم و ستم کے واقعات۔؟

کیوں بڑھتے جا رہے ہیں دلت ظلم و ستم کے واقعات۔؟

از قلم: مولوی محمد کریم عارفی ملک کے کمزور طبقات کو مضبوط بنانے اور سماجی اور معاشی اعتبار سے دلتوں کو ترقی دینے کا جو خواب بابائے قوم مہاتما گاند...

این آئی ٹی کو منتقل کرنے کی بیرونی طالب علموں کا مطالبہ مسترد

این آئی ٹی کو منتقل کرنے کی بیرونی طالب علموں کا مطالبہ مسترد

انسانی وسائل کے فروغ کی وزارت کے حکام نے این آئی ٹی سرینگر کے بیرونی ریاستوں کے طالب علموں کی انسٹی ٹیوٹ کو کشمیر سے باہر منتقل کرنے کی مانگ کو مسترد ...

بدلہ لینے کی دھمکی پر ممتا نے کیا سی پی ایم پر جوابی حملہ

بدلہ لینے کی دھمکی پر ممتا نے کیا سی پی ایم پر جوابی حملہ

انتخابی تقریر کے دوران سی پی آئی ایم رہنماؤں کی طرف سے مبینہ طور پر جیتنے پر ترنمول سے بدلہ لینے کی بات کہنے پر حملہ کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کی صدر م...

دہلی وزیر اعلی اروند کیجریوال پر جوتے سے حملہ

دہلی وزیر اعلی اروند کیجریوال پر جوتے سے حملہ

دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کیجریوال پر ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس میں جوتا پھینکا گیا. تاہم وہاں موجود ایک شخص کی کوششوں کی وجہ س...

این آئی اے معاملے پر عبدالباسط کے بیان کو رجیجو نے خارج کیا

این آئی اے معاملے پر عبدالباسط کے بیان کو رجیجو نے خارج کیا

مرکزی وزیر داخلہ کرن ریجیجو نے این آئی اے کے مجوزہ دورہ پاکستان پر وہاں کے ہائی کمشنر عبدالباسط کے تبصرپر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیانات دونو...

لوہیا میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں 17-2016سے شروع ہو گا ایم بی بی ایس تعلیمی سیشن

لوہیا میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں 17-2016سے شروع ہو گا ایم بی بی ایس تعلیمی سیشن

 اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں واقع کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی ( کے جی ایم یو) میں طبی تعلیم و تحقیق اور اعلی سطحی طبی امکانات کو قابل رسائی کرا...

مرسڈیز ہٹ اینڈ رن معاملے میں ملزم کے والد سے بھی پوچھ گچھ ہوگی

مرسڈیز ہٹ اینڈ رن معاملے میں ملزم کے والد سے بھی پوچھ گچھ ہوگی

دارالحکومت کے سول لائنس علاقے میں گزشتہ پیر کو تیز رفتار مرسڈیز کار کی ٹکر میں 32 سال کے ایک نوجوان سدھارتھ شرما کی موت کے معاملے میں پولیس ملزم کے گر...

مسلمان بن رہے ہیں بنیاد پرستی کا سب سے بڑا نشانہ: بانکیمون

مسلمان بن رہے ہیں بنیاد پرستی کا سب سے بڑا نشانہ: بانکیمون

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا کہ دنیا بھر میں مسلمان سب سے زیادہ بنیاد پرستی کا نشانہ بن رہے ہیں اور اس جنون کا مقصد ہمیں مذہب، ...

گورنرنے عوام کو اُگادی کی مبارکباددی

گورنرنے عوام کو اُگادی کی مبارکباددی

حیدرآباد،8اپریل(ایجنسی) آندھرا اور تلنگانہ کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے دونوں ریاستوں کے عوام کو اگادی کی مبارکباد دی ہے ۔ گورنر نے اس موقع پر ایک پی...

Displaying 14341 - 14370 of 21485 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.