the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ذرائع:

تلنگانہ کے 6اضلاع میں  12 اکتوبر کو بچوں کو پولیو خوراک پلائی جائے گی محکمہ صحت کے مطابق یہ مہم حیدرآباد، رنگا ریڈی، میڑچل، سنگاریڈی، ہنمکنڈہ اور ورنگل کے شہری علاقوں میں منعقد کی جائے گی۔اعلیٰ عہدیداروں نے



بتایا کہ ملک میں آخری پولیو کیس 2011 میں اور ریاست تلنگانہ میں 2007 میں درج کیا گیا تھا تاہم گزشتہ تین برسوں سے پاکستان اوربنگلہ دیش میں پولیو کے کیس سامنے آنے کے بعد، وہاں سے لوگوں کی آمد و رفت کے پیش نظر مرکزی وزارتِ صحت نے ملک بھر کے 290 اضلاع میں خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.