the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

تلنگانہ میں 9 مئی کو ایک خصوصی پاسپورٹ میلہ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بات ریجنل پاسپورٹ آفیسر جے. سنیہجا نے بتائی ۔اس میلے کے تحت ریاست کے 5 پاسپورٹ مراکز میں مجموعی طور پر 4 ہزار اپائنٹمنٹ سلاٹس جاری کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ان میں سے زیادہ تر سلاٹس حیدرآباد



کے راے درگم، ایم جی بی ایس اور بیگم پیٹ پاسپورٹ سروس مراکز میں مختص کئے گئے ہیں، جہاں مجموعی طور پر 3,100 اپائنٹمنٹس دستیاب ہوں گے، جبکہ نظام آباد اور کریم نگر پی ایس کے مراکز میں 900 اپائنٹمنٹس رکھی گئی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ جن افراد نے پہلے ہی سلاٹس بک کر رکھے ہیں وہ بھی اس میلے میں شامل ہونے کے لئے اپنی اپائنٹمنٹس ری شیڈول کر سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.