the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 2 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) محکمہ بلدی نظم و نسق کے اسپیشل چیف سیکریٹری جیش رنجن نے کے بی آر پارک فلائی اوور کے کام میں تیزی لانے کی ہدایت دی ہے۔انہوں نے جوبلی ہلز چیک پوسٹ تک فیلڈ معائنے کے دوران منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لیا، جس میں جی ایچ ایم سی کمشنر اور چیف



انجینئر بھی موجود تھے۔حکام نے ہدایت دی کہ منصوبے کیلئے وقت مقررہ ایکشن پلان بنایا جائے، ہفتہ وار جائزہ لیا جائے اور تعمیراتی رفتار بڑھانے کیلئے اضافی مشینری اور افرادی قوت استعمال کی جائے۔تعمیراتی کمپنی کو بھی مزید وسائل متحرک کرنے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ فلائی اوور جلد مکمل ہو سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.