the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد8فروری (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راونے واضح کردیا ہے کہ حکمران جماعت ٹی آرایس نہ صرف تعلیم فراہم کررہی ہے بلکہ مسابقتی دنیا میں بہتر راہ فراہم کررہی ہے۔
انہوں نے راجنا سرسلہ ضلع مستقر میں 2.25کروڑ



روپئے سے تعمیر شدہ ڈگری کالج کی عمارت کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گمبھی راو پیٹ میں خستہ حالی کی شکار عمارت کو منہدم کرتے ہوئے اس جگہ پر کے جی تا پی جی تعلیم کے لئے نئی عمارت کی تعمیر عمل میں لائی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.