the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 26 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کی صدرسونیا گاندھی نے منگل کے روز یہاں مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے نظریے کے خلاف سخت لڑائی لڑنے اور



ان کے جھوٹ کو بے نقاب کرنے کے لئے پارٹی کے کارکنوں پر زوردیا محترمہ گاندھی نے پارٹی جنرل سکریٹریوں، ریاستی انچارجوں اور ریاستی صدور کی ایک اہم میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے اتحاد اور نظم و ضبط قائم کرنے کی تلقین کی ۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.