: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یو پی اے کی چیئرپرسن سونیا گاندھی، کانگریس صدر ملکارجن کھرگے اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کی یوم پیدائش
پر پھول چڑھائے۔ کانگریس نے اعلان کیا کہ آج بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہول گاندھی کے ساتھ صرف خواتین ہی چلیں گی۔ خواتین کارکن مہاراشٹر میں ہونے والی یاترا کے دونوں سیشنوں (پری لنچ اور پوسٹ لنچ) میں حصہ لیں گی۔