: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رائے پور: چھتیس گڑھ میں کانگریس پارٹی کا 85 واں اجلاس جاری ہے۔ کنونشن میں پارٹی کی جانب سے مزید حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا سے ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ
خیال کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے تمام اداروں پر قبضہ کر رکھا ہے اور اپوزیشن کی آواز کو دبانے کے ساتھ نفرت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے اس کنونشن میں سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اشارہ بھی دیا۔