: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28ڈسمبر(ایجنسی) ملک کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کے سابق صدر سونیا گاندھی آج چھٹیوں منا رہی ہیں، اور گوا سے ٹویٹ کی گئی تصویر میں انہوں نے سائیکل چلاتےاور فوٹو کے لیے مسکراتے ہوئے دیکھتے جاسکتے
ہیں، غور طلب ہے کہ 19سال تک کانگریس کی کمان سنبھالے رہنے کے بعد انہوں نے اسی ماہ پارٹی کی بھاگ دوڑ اپنے بیٹے راہول گاندھی کو سونپ دی ہے- ملی معلومات کے مطابق سونیا گاندھی کرسمس کے اگلے دن یعنی 26 ڈسمبر کو گوا روانہ ہوئی تھی.