: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 جنوری (یو این آئی) کانگریس کی سابق صدر اور متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی چیئرپرسن سونیا گاندھی کو بدھ کو سر گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا سر گنگا رام ہسپتال کے چیئرمین (بورڈ
آف مینجمنٹ) ڈاکٹر اجے سوروپ نے کہا، “یو پی اے کی چیئرپرسن سونیا گاندھی کو آج ہمارے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے انہیں ڈاکٹر اروپ باسو اور ان کی ٹیم کی نگرانی میں شعبہ چیسٹ میڈیسن میں داخل کرایا گیا ہے۔