: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17مارچ(ایجنسی) کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے آج الزام لگایا کہ مودی حکومت اقتدارحاصل کرنے کے بعد ملک کی سب سے پرانی پارٹی کو تباہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے لیکن
کانگریس اسکے آمرانہ طریقہ کار کے آگے کبھی نہیں جھکے گی۔
محترمہ گاندھی نے کانگریس کے 84 ویں کانفرنس میں اپنے خطاب میں کہا کہ "تکبر اور اقتدا ر کے نشے میں مست حکومت نے کانگریس کو تباہ کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھا ہے ۔ وہ اس کے تمام حربے آزما رہی ہے ۔