the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 14 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے میدک ضلع کے شیوامپیٹ علاقے میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے سب کے دلوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ پام بنڈہ گاؤں کے رہائشی 54سالہ  ناگارراجو  جمعہ کی رات ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئے، جبکہ اگلے دن صبح یعنی ہفتہ کو ان کے بیٹے دھنوش کو دسویں جماعت کے امتحان دینے تھے۔والد کی اچانک



موت نے پورے خاندان کو غم کی گہرائیوں میں ڈبو دیا۔ لیکن دھنوش نے اپنے دل میں چھپائے غم کے ساتھ حوصلہ پیدا کیا اور خاندان، رشتہ داروں اور گاؤں والوں کی ترغیب سے امتحان دینے کا فیصلہ کیا۔دھنوش امتحان مرکز پہنچا، آنکھوں میں آنسو اور دل میں دکھ لیے، امتحان مکمل کیا۔ امتحان دینے کے بعد واپس آ کر اس نے اپنے والد کی آخری رسومات میں شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.