: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 27 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک بھر کی مسلم برادری کو اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات اور اس سال مدھیہ پردیش سمیت پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے اپیل کرتے
ہوئے کہا کہ مسلم برادری کو سمجھنا چاہیے کہ جنرل سیول کوڈ کے تعلق سے کون سی سیاسی پارٹیاں ان کو بھڑکا رہی ہیں اور کچھ لوگ ہیں جو مسلم بیٹیوں پر تین طلاق کا پھندا لٹکا رہے ہیں اور انہیں اذیت دینے کے لیے کھلی چھوٹ چاہتے ہیں۔