the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 28مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ ان کی قیادت والی حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے ان کی ملازمت چھین رہی ہے اور یہ کام اس کو مہنگا پڑے گا۔
مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ مودی حکومت نئی ملازمت نہیں دے رہی لیکن بچی ہوئی ملازمتیں چھیننے کی ضرور صلاحیت رکھتی ہے۔یاد رہے کہ یہی نوجوان آپ کے اقتدار کا گھمنڈ توڑیں گے۔ ان کا مستقبل برباد کرنا اس حکومت کو مہنگا پڑے گا۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے



ایک خبر پوسٹ کی ہے جس میں لکھا ہے کہ ریلوے میں 90000عہدوں پر ملازمت ملنے کی امید ختم ہوگئی ہے۔
کانگریس کے محکمہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے بھی اس معاملہ پر حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ بے روزگاری نے 45سال کا ریکارڈ توڑا، کروڑوں نے روزگار کی امید چھوڑ دی، اب ریلوے میں پچاس فیصد ملازمتیں ہمیشہ کے لئے ختم، 91,629عہدوں پر اب کبھی بھرتی نہیں۔ گاوں سے شہر تک نوجوان، ریلوے اور آرمی اور بھرتی کے لئے دن رات مصروف ہیں مگر مودی حکومت میں بھرتی اور امید دونوں ختم۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.