the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 15 فروری (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت سے پوچھا کہ قومی اقلیتی کمیشن میں سات میں سے چھ عہدے اکتوبر 2020 سے خالی کیوں ہیں؟ جسٹس پرتبھا ایم سنگھ کی واحد رکنی بینچ نے خالی عہدوں کو بھرنے کی دخواست کرنے والی عرضی پر وزارت اقلیتی امور کو 10 دن میں اسٹیٹس رپورٹ داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔
عرضی گذر ابھے رتن بدھ نے دعویٰ کیا کہ موجودہ صورتحال کے سبب ان کے بدھ اقلیتی برادری کے تحفظ



اور مفاد متاثر ہو رہے ہیں۔ انہوں نے دلیل دی کہ ایک مناسب فورم کے بغیر کمیشن اقلیتی برادریوں کے مسائل حل کرنے کی استعداد نہیں رکھتا۔
ایڈیشنل سالسٹر جنرل چیتن شرما نے جواب دہدنگان کی فہرست میں وزیراعظم کے دفتر (پی ایم او) کا نام ہونے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ تقرری کے عمل میں پی ایم او کا کوئی کردار نہیں ہے جس کے بعد عدالت نے فہرست سے پی ایم او کا نام حذف کر دیا۔
اگلی سنوائی آٹھ مارچ کو ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.