the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
جموں ، 02 اگست (یو این آئی) پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بی جے پی زیر قیادت مرکزی حکومت کی جموں و کشمیر پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کی پالیسی مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے جموں میں ہفتے کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے



کہا: پانچ اگست 2019 کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی گئی اور دعویٰ کیا گیا کہ اب سب کچھ بہتر ہوگا۔
لیکن آج چھ برس گزرنے کے بعد حالات بتارہے ہیں کہ یہ پالیسی ناکام ہو چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی اندرونی صورتحال میں بہتری کے بجائے مزید بگاڑ آیا ہے اور ، روزانہ کی بنیاد پر گرفتاریوں سے عوامی فضا پر منفی اثر پڑا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.