: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسوڈیا نے شراب پالیسی کیس کے سلسلے میں سی بی آئی کے ذریعہ اپنی گرفتاری کے خلاف منگل کو سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ مبینہ طور پر ان کی
درخواست آج فوری سماعت کے لیے درج کی جائے گی۔ کل دہلی کی ایک عدالت نے انہیں پانچ دن کی سی بی آئی حراست میں بھیج دیا تھا۔ اتوار کو اپنی گرفتاری سے قبل سسوڈیا نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال سے خوفزدہ ہے۔