the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد13جولائی(یواین آئی)ہندوستان میں سنگاپور کے ہائی کمشنر سائمن وانگ نے کہا کہ ریاست تلنگانہ کے نئے شعبوں میں سرمایہ کاری کے کئی مواقع ہیں اور وہ ان مواقع کو سنگاپور کی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو متعارف کروانے میں معاون ثابت ہوں گے۔
وانگ نے کہا کہ سنگاپور کی کمپنیاں جدید شعبوں کے ساتھ ساتھ زراعت اور فوڈ پروسیسنگ جیسے شعبوں میں بھی سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
سائمن وانگ نے تلنگانہ کے وزیر صنعت کے تارک راما راو سے وزیراعلی کے کیمپ آفس پرگتی بھون میں ملاقات کی۔



During the meeting, Minister @KTRTRS stated that Telangana Govt's friendly industrial policies have helped attract major global companies to the State. He added that many Singapore based firms have already established their units here & are positive about the State's ecosystem.
210
4
Share this Tweet
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.