the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ میں گرام پنچایت انتخابات کے دوران ایک دلچسپ واقعہ منظر عام پر آیا۔ ضلع سدی پیٹ کے اکبرپیٹ–بھومپلی منڈل کے جنگاپلی سرپنچ انتخاب میں نرسِمھا ریڈی نامی شخص نے اپنی دونوں بیویوں لاؤنیا اور رجیتا کے نام سے پرچہ نامزدگیاں داخل کروائیں۔دونوں کے پرچہ نامزدگی درست قرار دی گئی اور سرپنچ کے عہدہ کے لئے مقابلہ میں دونوں رھ گئیں  تاہم بعد ازاں رجیتا



نے اپنا نام واپس لے لیا جس کے نتیجے میں لاؤنیا واحد امیدوار کے طور پر میدان میں رہ گئی اور بلا مقابلہ سرپنچ منتخب ہوئی۔ پنچایت کی حدود میں شامل تمام 10 وارڈ بھی متفقہ طور پر منتخب ہوئے جس کے بعد لاؤنیا باضابطہ سرپنچ قرار دی گئی۔حیرت کی بات یہ بھی سامنے آئی کہ لاؤنیا اور رجیتا دونوں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والی حقیقی بہنیں ہیں۔ یہ سن کر کئی لوگ حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر اس واقعہ پر بحث مسلسل جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.