: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سدارامیا نے ہفتہ کو کرناٹک کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا، جب کہ ڈی کے شیوکمار نے بنگلورو کے سری کانتیراوا اسٹیڈیم میں نائب وزیر
اعلی کے طور پر حلف لیا۔ حال ہی میں ہوئے انتخابات میں کانگریس نے 224 سیٹوں والی اسمبلی میں 135 سیٹیں جیتی ہیں۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، اشوک گہلوت اور بھوپیش بگھیل نے تقریب میں شرکت کی۔