the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 مئی (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے جمعہ کو یہاں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی اور پارٹی لیڈر راہل گاندھی سے ملاقات کی مسٹر سدارامیا نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ "آج نئی دہلی میں کانگریس کے سینئر رہنماؤں سونیا گاندھی اور



راہل گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا ذرائع کے مطابق مسٹر سدارامیا جنہوں نے حالیہ کرناٹک اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی شاندار جیت کے بعد گزشتہ ہفتہ ریاست کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا تھا، نے اپنی کابینہ کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.