: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور و، 28 دسمبر (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلی سدار میانے جمعرات کو کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات سے قبل وزیر اعظم کا چہرہ بنانے کی وکالت کی۔
انہوں نے
یہاں نامہ نگاروں سے کہا ”صرف کانگریس ہی ملک کے مسائل حل کر سکتی ہے اور ایسا کرنے کے لیے راہل
گاندھی کو کو وزیر اعظم بننا چاہیے۔
مسٹر سدار میانے کہا ” ملک میں کسی نے بھی بھارت جوڑ و یا ترا جیسا کچھ نہیں کیا ہے۔