the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 15 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے سوریاپیٹ ضلع کے کوداڑہ منڈل کے گڈی بنڈہ گاؤں میں حالیہ پنچایت انتخابات میں سیاسی میدان میں ایک نرالا منظر دیکھنے کو ملا۔ ایس آئی کی نوکری چھوڑ کر کانگریس کی تائید سے انتخابات لڑنے والے وینکٹیشور کو شکست کا سامنا



کرنا پڑا حالانکہ انھیں مقامی کانگریس کی رکن اسمبلی اُتم پدماؤتی اور وزیر اتم کمار ریڈی کی بھرپور حمایت حاصل تھی،مقامی لوگوں کے مطابق، وینکٹیشور کی ہار میں گاؤں کے بعض نوجوان اور خواتین ووٹرز کے فیصلہ نے اہم کردار ادا کیا، جنہوں نے دوسرے امیدواروں کو موقع دینے کا فیصلہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.