: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آزاد ہندوستان کے پہلے ووٹروں میں سے ایک شیام سرن نیگی انتقال کر گئے۔ 106 سالہ شیام شرن، جو کچھ عرصے سے عمر سے متعلقہ صحت کے مسائل میں مبتلا تھے،
انہوں نے ہفتہ کی صبح ہماچل پردیش میں اپنے آبائی علاقے کلپا میں آخری سانس لی۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نیگی نے اعلان کیا کہ آخری رسومات سرکاری طور پر ادا کی جائیں گی۔