the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

سرسری خبریں

Thu 26 Sep 2024, 13:23:30

١. بی جے پی لیڈر مادھوی لتا کا  وندے بھارت ٹرین میں بھجن گاتے ہوئے حیدرآباد سے تروپتی کا سفر _  تروملا لڈو تنازعہ پر بھجن گاتے ہوئے درج کیا اپنا احتجاج

٢. ہندوستانی فوری لبنان سے نکل جائیں _ لبنان میں مقیم ہندوستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری 

٣. جموں و کشمیر کے 22 سالہ نوجوان چندر پرکاش بنے اس سیزن کے پہلے کروڑ پتی۔ نہیں دے پائے 7 کروڑ کے اس سوال کا جواب _ امتیابھ بچن نے دی نوجوان کو مبارکباد

٤. ممبئی اور اس کے مضافاتی علاقوں میں شدید بارش _ بارش سے ہوئی 4 اموات _ اسکول اور دفاتر کو دی گئی چھٹی _ ایلو الرٹ جاری

٥. دہلی شاہی عید گاہ پارک میں رانی لکشمی بائی کا مجسمہ ہوگا نصب۔ عدالت نے مسلم فریق کی درخواست کردی خارج _ کہا  مجسمہ نصب نہ کرنے کے لیے پیش کی گئی دلیل کی کوئی بنیاد نہیں ہے

٦.  پیراسیٹامول، پیان ڈی ، کیلشیم اور وٹامن ڈی کی  گولیاں غیر



معیاری _  سنٹرل ڈرگ اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن  کی  تازہ رپورٹ میں  51  ادویات کا غیر معیاری ہونے کا انکشاف _ یہ دوائیں معیار کی جانچ میں رہی ناکام

٧. تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع میں ماونوازوں کا سی آرپی ایف کیمپ پر حملہ _ حملہ سے سیکورٹی فورسز چوکس _ ماونواز اور سی آر پی ایف کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ خیال

٨. حیدرآباد کے راجندرنگر میں ایک جوس سنٹر پر 15 نوجوانوں کی ٹولی کی ہنگامہ آرائی _ چاقووں سے حملہ میں 8 افراد زخمی _ رات دیر گئے پلر نمبر 209 کے پاس پیش آیا واقعہ

٩. شراب پی کر گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف حیدرآباد کے چمپاپیٹ میں ٹریفک پولیس کی خصوصی  مہم _ نشہ میں دھت آٹوڈرائیور کی پولیس سے بحث و تکرار _ آٹو ضبط ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

١٠. سنگاریڈی ضلع کے قطب شاہی  پیٹ  تالاب میں بنائی گئی تھی تین منزلہ عمارت _ محکمہ مال کے عہدیداروں نے دھماکے سے اڑا دی عمارت _  دو افراد کے زخمی ہونے کی ملی اطلاع
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.