the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد 8 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) حیدرآباد شہر کے پولیس کمشنر وی سی سجنار نے اتوار کے روز کلثوم پورہ پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے کیونکہ ان پر دورانِ ڈیوٹی اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت ہوئے۔سینئر پولیس عہدیداروں کی جانب سے کی گئی محکمہ جاتی انکوائری میں یہ بات ثابت ہو گئی کہ ایس ایچ او



سنیل  نے آرمس ایکٹ کے ایک مقدمہ میں ملزم سے ناجائز فائدہ اٹھایا اور اس کا نام کیس سے خارج کر دیا۔ یہ معاملہ چند ہفتہ قبل سامنے آیا تھا۔ اعلیٰ حکام کو اطلاع دیے جانے کے بعد اس معاملے کی محکمہ جاتی تحقیقات کی گئیں جس میں ایس ایچ او سنیل قصوروار پائے گئے کیونکہ انہوں نے جان بوجھ کر ملزم کا نام ایف آئی آر میں درج نہیں کیا اور ملزم کا نام تبدیل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.