: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مہاراشٹرا مالوان کے سندھو درگ قلعے میں گزشتہ سال تعمیر کیا گیا چھترپتی شیواجی کا 35 فٹ کا مجسمہ منہدم ہوگیا۔اس مجسمے کا افتتاح وزیر اعظم مودی اور مہاراشٹر کے سی ایم شندے نے 4 دسمبر 2023
کو کیا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ مجسمہ افتتاح کے 9 ماہ کے اندر ہی گر گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ موسلادھار بارش کی وجہ سے مجسمہ گر گیا ہے۔ پولیس اور ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ حکام صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔