: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد یکم مارچ 2026 (اعتماد نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کی خبر کے بعد حیدرآباد کے پرانے شہر میں شیعہ کمیونٹی نے جمع ہو کر سوگ
کا اظہار اور احتجاجی ریلی نکالی۔ مظاہرین نے خامنہ ای کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں اور پُرامن انداز میں ردعمل دیا، جبکہ پولیس نے حالات پر گہری نظر رکھی اور امن و امان برقرار رکھا۔