the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اشتعال انگیز تقریر معاملے میں غداری اور دیگر سنگین الزامات کا سامنا کررہے شرجیل امام کی عرضی پر دہلی پولیس سے جمعہ کو جواب طلب کیا۔
شرجیل نے ملک کے مختلف حصوں میں ایک ہی طرح کی پانچ ایف آئی آر درج کئے جانے کے خلاف اور تمام معاملات کی



جانچ ایک ہی ایجنسی سے کرائے جانے کی عدالت سے درخواست کی ہے۔

جج اشوک بھوشن اور جج سنجیو کھنہ پر مشتمل بنچ نے شرجیل کی طرف سے پیش سینئر وکیل سدھارتھ دوے کے دلائل سننے کے بعد دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا اور معاملہ کی سماعت دس دن بعد کرنے کا فیصلہ کیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.