: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 11 اپریل (ذرائع) شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوگئے، عمران خان کی پارٹی نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ اس سے تھوڑی دیر پہلے ہی پاکستان میں نیا وزیراعظم منتخب کیے جانے کے لیے پارلیمنٹ کا
اجلاس شروع تھا- عمران خان کو اقتدار سے بے دخل کے بعد وزیراعظم عہدے کے دعویدار مانے جارہے پاکستان مسلم لیگ -نواز (پی ایم ایل- این) کے صدر شہباز شریف، ایک کٹر حقیقت پسند ہیں اور اتنے سالوں میں انہوں نے ایک صاف آدمی ہونے کی شہرت حاصل کی ہے-