the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/16اپریل(ایجنسی)  بی جے پی سے تعلقات توڑنے کے بعد کانگریس میں شامل ہوئی اداکار شتروگہن سنہا کی بیوی پونم سنہا نے سماج وادی پارٹی کا دامن تھام لیا ہے، منگل کو پونم نے سماج وادی پارٹی کی رہنما ڈمپل یادو سے ملاقات کی، اس ملاقات کے دوران ڈمپل یادو نے پونم کو سماج وادی پارٹی کی رکنیت دلائی.
پونم سنہا کے سماج وادی میں شامل ہونے کے بعد ایس پی-بی ایس پی اتحاد نے انہیں لکھنؤ لوک سبھا سیٹ سے امیدوار بنایا ہے، پونم سنہا بی جے پی امیدوار راجناتھ سنگھ کو ٹکر دیں گی، پونم 18 اپریل کو لکھنؤ میں پرچہ نامزدگی داخل کریں گی-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.