: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15مارچ(ایجنسی) یوپی اور بہار میں لوک سبھا کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی شکست کے بعد شتروگہن سنہا کو ایک بار پھر اپنی ہی پارٹی اور حکومت پر حملہ کرنے کا موقع دے دیا، شترو گہن سنہا نے اپنے ٹیوٹر
اکاؤنٹ سے لگاتار ٹیویٹ کرکے اشاروں اشاروں میں اپنی پارٹی پر تنقید کی اور آنے والے مستقبل کو لیکر ہوشیار رہنے کی صلاح دی، مایاوتی اور لالو یادو کی بھی تعریف کی ، انہوں نے مایاوتی ،اکھلیش اور تیجسوی و لالو کو بڑا لیڈر کہا.