the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مہاراشٹر 22 فروری 2026 (اعتماد نیوز) مہاراشٹر کے سابق چیف منسٹر اور این سی پی (ایس پی) کے سربراہ شرد پوار کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی ہے۔ انہیں پونے کے روبی ہال کلینک میں داخل کرایا گیا



ہے۔ خبروں کے مطابق اتوار کے روز صبح شرد پوار کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا۔ ان کی بیٹی اور ایم پی سپریہ سولے فی الحال ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے اطلاع دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.