the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، ۸ دسمبر :- زندہ نوزائدہ بچے کو مردہ قرار دیئے جانے کے معاملے میں دہلی حکومت نے شمال مغربی دہلی کے میکس سپراسپیشلٹی اسپتال کا لائسنس منسوخ کردیا ہے۔

وزیر صحت ستیندر جین نے آج یہاں



اخباری کانفرنس میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ نوزائدہ بچے کو مردہ قرار دینے والے شالیمار باغ میں واقع میکس اسپتال کا لائسنس منسوخ کردیا گیا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی لاپرواہی قطعی طور پر برداشت نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.