: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 04 مارچ (یو این آئی از نهوا) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پیر کی سہ پہر راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پاکستان کے 24 ویں منتخب
وزیر اعظم
کے طور پر حلف لیا۔ یہ اطلاع وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں دی گئی۔
تقریب میں صدر عارف علوی نے نو منتخب وزیر اعظم کو ان کے عہدے کا حلف دلایا۔