: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاض/22ستمبر(ایجنسی) سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود چار اور سات اکتوبر 2017ء کو روسی صدر ولادی میر پوتن کی خصوصی دعوت پر ماسکو کا دورہ کریں گے۔
روسی
خبر رساں ایجنسی نے حکومتی ترجمان دیمتری بیسکوف کے حوالے سے بتایا ہے کہ توقع ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اکتوبر کے پہلے ہفتے ماسکو کا سرکاری دورہ کریں گے۔
خبر رساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ شاہ سلمان کا دورہ چار سے سات اکتوبر تک متوقع ہے۔