the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
کویت/1اکتوبر(ایجنسی) سعودی عرب کے ولی عہد ، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سرکاری دورے پر اتوار کو کویت پہنچ گئے ہیں۔ وہ امیرِ کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کریں گے۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">شہزادہ محمد بن سلمان کویت کا یہ دورہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت اور امیر کویت شیخ صباح کی دعوت پر کررہے ہیں۔ وہ میزبان امیر کے علاوہ کویت کے دوسرے اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کریں گے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ ، دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.