the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
رانچی، 16 ستمبر(ایجنسی) بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے کہا ہے کہ روہنگیاں مسلمانوں کے سلسلے میں مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرکے اپنی پوزیشن واضح کردی ہے۔
مسٹر شاہ نے آج یہاں پارٹی کے



ریاستی دفتر میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت ہند روہنگیا مسلمانوں کو میانمار میں ہی ہر ممکن مدد مہیاکرائے گی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملک میں اپوزیشن کمزور ہورہا ہے تو اسے مضبوط کرنے کا کام بی جے پی کا نہیں ہے بلکہ اپوزیشن کو ہی اپنی پوزیشن مضبوط کرنی ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.