the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 9 جولائی ( یواین آئی ) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ گذشتہ سات دہائیوں سے یہ پریشد اپنے قوم پرست نظریے سے نوجوانوں کو ملک کی خدمت کرنے کےلئے تحریک دینے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔ پریشد کا آج 71 واں یوم تاسیس ہے۔ اس کی بنیاد 9 جولائی 1949 کو بلراج



مندھوک نے رکھی گئی تھی ۔ مسٹر شاہ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ’’ گذشتہ سات دہائیوں سے پریشد اپنے قوم پرست نظریے کے ذریعہ نوجوانوں کو ملک کی خدمت کے تیئں راغب کرنے میں ایک اہم کردار ادا کررہی ہے ۔ سوامی ویویکانند جی کے نظریات پر چل کر ملک کی تعمیر کے راستے پرگامزن پریشد کے سبھی کارکنوں کو یوم تاسیس کی مبارک باد ‘‘۔
یواین آئی ۔ ک ج

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.