the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اعتماد:

AIMIM چیف بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب ایم پی حیدرآباد کی ہدایت پر، آج AIMIM کاروان کے ایم ایل اے جناب کوثر محی الدین صاحب نے MRO گولکنڈہ کے عملے کے ساتھ گولکنڈہ کے روز



فنکشن ہال میں گولکنڈہ منڈل کے استفادہ کنندگان میں 46 شادی مبارک اور 6 کلیانہ لکشمی اسکیم کے چیک تقسیم کئے۔

اس موقع پر اے آئی ایم آئی ایم پارٹی کے کارپوریٹرس، سینئر لیڈران اور سرگرم کارکنان ایم ایل اے صاحب کے ساتھ موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.