the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ 26 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ میں ان دنوں عجیب و غریب موسم دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ایک طرف شدید گرمی ہے تو دوسری جانب بارش بھی ہو رہی ہے۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مطابق آج رنگاریڈی، وقارآباد، میدک اور



کاماریڈی اضلاع میں ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔ ان اضلاع کے لیے یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آسمان ابر آلود رہے گا، جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں دھند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.