the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 21 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) تلنگانہ میں شدید سردی کی لہر نے عوام کو پریشان کر رکھ دیا ہے۔ اتوار کی صبح ریاست کے سنگاریڈی ضلع کے کوہیر میں کم سے کم درجۂ حرارت 4.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو رواں موسم کی اب تک کی انتہائی کم سطح بتائی جا رہی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شدید سردی کے ساتھ



گھنی دھند کے پیش نظر تلنگانہ کے 11 اضلاع کے لیے ایلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت معمول سے 4 تا 5 ڈگری سیلسیس کم رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور سردی سے بچاؤ کے لئے مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.