: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شہر کے نوجوانوں نے وزیر اعظم کے دورہ کے خلاف کے بی آر پارک اور عثمانیہ یونیورسٹی سمیت مختلف مقامات پر احتجاج کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی 12 نومبر کو راماگنڈم فرٹیلائزرس اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ کو قوم کے نام وقف
کرنے کے لیے ریاست کا دورہ کرتے ہیں۔ انہوں نے آج افتتاح سے قبل ایک عوامی میٹنگ بھی کی۔ کے بی آر پارک میں تلنگانہ ہندیوا یوتھ فورس کی جانب سے ’’گو بیک مودی.. نو انٹری ٹو تلنگانہ‘‘ کے پلے کارڈز کے ساتھ جھنڈے اور سیاہ غبارے چھوڑے گئے جبکہ مودی کے دورے کے خلاف بڑے پیمانے پر نعرے لگائے گئے۔